اُٹھیں قبل اس کے کہ اٹھالیے جائیں،محمد مصطفی علی سروری

محمد مصطفی علی سروری میں گذشتہ سات برسوں سے پرنسس کریز (تفریحی جہاز) پر بطور انٹرنیشنل کوک کام کر رہا تھا لیکن کویڈ 19 جب پھیلنے لگا تو ہر ایک کی زندگی پر اس کا اثر پڑا اور میری نوکری بھی چلی گئی ۔ نوکری ختم ہوجانے کے بعد میرا گذارا میری بچت (Savings) پر … اُٹھیں قبل اس کے کہ اٹھالیے جائیں،محمد مصطفی علی سروری پڑھنا جاری رکھیں