تلنگانہ میں لاک ڈاؤن میں30 مئی تک توسیع ‘ چیف منسٹر کا فیصلہ

تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں جاری لاک ڈاؤن میں 30 مئی تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیف منسٹر نے ریاست میں کورونا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن میں توسیع کے مسئلہ پر وزراء سے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی رائے حاصل کی۔ وزراء سے مشاورت اور … تلنگانہ میں لاک ڈاؤن میں30 مئی تک توسیع ‘ چیف منسٹر کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں