زوم میٹنگ میں برہنہ ہونے پر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ’شرم سے پانی پانی‘

لندن: (ایجنسیاں)کینیڈا کے ایک ممبر پارلیمنٹ کے گال اس وقت شرم سے لال ہو گئے جب وہ زوم میٹنگ کے دوران کیمرہ بند کرنا بھول گئے اور برہنہ حالت میں باتھ روم سے باہر نکلے اور اجلاس میں موجود لوگوں کو بھی شرمندہ کر دیا۔ برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے مطابق لبرل پارٹی کے ممبر … زوم میٹنگ میں برہنہ ہونے پر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ’شرم سے پانی پانی‘ پڑھنا جاری رکھیں