فلسطین کے ساتھ کونسا ملک اتحاد کرسکتاہے؟

 عرفان آفتاب  اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ سے واشنگٹن میں ملاقات کی تاکہ ان ممالک کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں۔ اس معاہدے پر دستخط ہوتے ہی غزہ پٹی سے اسرائیل کی جانب پندرہ راکٹ داغے گئے۔ اسرائیلی … فلسطین کے ساتھ کونسا ملک اتحاد کرسکتاہے؟ پڑھنا جاری رکھیں