کویت:رشتہ سے انکارپرعورت کا بہیمانہ قتل، سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا اظہار

دبئی:(ایجنسیز)کویت میں ایک شقی القلب نوجوان نے رشتہ سے انکار پرخاتون کو اس کے بچوں کے سامنے بے دردی سے چاقو کے وار کرکے قتل کردیا ہے اور پھر اس کی لاش اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر راہِ فرار اختیار کرگیا۔سوشل میڈیا پر اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا … کویت:رشتہ سے انکارپرعورت کا بہیمانہ قتل، سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں