کویڈ19وباء کے پیش نظر لکھنو کی واحد بریانی نے بھوکے لوگوں کو کھانے کی پیشکش کی

لکھنو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنوکویڈ19کیسز اضافے کی چنگل میں پھنسا ہوا ہے‘ ایک ہوٹل واحد بریانی جو ریاست کی درالحکومت میں اپنے اودھی کھانوں کی وجہہ سے کافی مقبول ہے‘ نے ثابت کردیاہے کہ ضرورت مندوں کے لئے اس مشکل وقت میں ایک وہ ایک مسیح ہے۔اس ہوٹل کی جانب سے شہر بھر میں 4-5گاڑیاں چلائی جارہی ہیں … کویڈ19وباء کے پیش نظر لکھنو کی واحد بریانی نے بھوکے لوگوں کو کھانے کی پیشکش کی پڑھنا جاری رکھیں