یوپی میں نابالغ دلت لڑکی کی عصمت ریزی

مراد آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آبادکے ایک گاؤں میں 15سالہ دلت لڑکی کی مبینہ طور پر ایک نوجوان نے عصمت ریزی کی ہے۔مذکورہ پولیس نے کہاکہ وہ لڑکی8ویں جماعت میں زیرتعلیم تھی صبح کی اولین ساعتوں میں گھر کے باہر ائی تھی جس کو کو ملزم نے گھسیٹ کر اپنے دوکان میں لے گیا … یوپی میں نابالغ دلت لڑکی کی عصمت ریزی پڑھنا جاری رکھیں