دنیا کی سب سے مہنگی دوا 11 ماہ کی ویدیکا کو دی جائے گی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمام چیلنجوں کے درمیان انسانیت ہی اس دنیا کو چلانے کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ پونے کی 11 ماہ کی بیمار بچی ویدیکا شنڈے کے علاج کے لئے جس طرح سے مدد کے ہاتھ بڑھائے گئے اس سے اس یقین کو تقویت ملی ہے۔فنڈ ریزنگ پلیٹ فارم ملاپ کی پہل پر دنیا بھر … دنیا کی سب سے مہنگی دوا 11 ماہ کی ویدیکا کو دی جائے گی پڑھنا جاری رکھیں