بچپن میں استحصال اور 14 سال کی عمر میں ریپ ہوا، اداکارہ سومی علی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ماضی کی مقبول اداکارہ سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 5 اور 9 سال کی عمر میں جنسی استحصال جب کہ 14 برس کی عمر میں ’ریپ‘ کا نشانہ بنایا گیا۔سومی علی کا شمار 1990 کی مقبول بالی ووڈ اداکاروںمیں ہوتا ہے، انہوں نے سلمان خان، سنجے دت، سنیل شیٹی اور متھن … بچپن میں استحصال اور 14 سال کی عمر میں ریپ ہوا، اداکارہ سومی علی پڑھنا جاری رکھیں