غذاؤں کے ذریعے سردرد کا علاج

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق سردرد اعصابی نظام کی سب سے عام بیماری ہے، جس نے کل آبادی کے 50 فیصد مرد و خواتین کو متاثر کیا۔ اس حوالے سے اب تک کی مستند ترین تحقیقات میں سے ایک نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ناروے نے کی ہے۔اس جامعہ کی خصوصی ٹیم نے 1961ء … غذاؤں کے ذریعے سردرد کا علاج پڑھنا جاری رکھیں