ہاشم آملہ ,جنوبی افریقہ کا واحد بہترین بلے باز، جس نے کئی ریکارڈز بنائے ✍️سلام بن عثمان،کرلا ممبئی 70

ہاشم آملہ ساؤتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں ایک دیندار مسلم گھرانے میں 31 مارچ 1983 کو پیدا ہوئے۔ ان کی پرورش ایک متوسط ​​طبقے میں ہوئی۔ ہاشم آملہ نے انتہائی معتبر ڈربن ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ ان کے بڑے بھائی احمد آملہ بھی پیشہ ور کرکٹر تھے۔ احمد نے ہاشم سے دو … ہاشم آملہ ,جنوبی افریقہ کا واحد بہترین بلے باز، جس نے کئی ریکارڈز بنائے ✍️سلام بن عثمان،کرلا ممبئی 70 پڑھنا جاری رکھیں