منفی کردار ساہوکار کو بخوبی ادا کرنے والے،کنہیا لال-سلام بن عثمان

جب بھی فلمی دنیا میں ولن کی بات ہو گی تو کنہیا لال کا نام سب سے پہلے لیا جائے گا۔ فلم مدر انڈیا میں سکھی لالہ کے کردار کو آج بھی ایک طاقتور کردار سمجھا جاتا ہے۔ کنہیا لال 1910 میں ہندوستان کے وارانسی شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد پنڈت بھیرودت … منفی کردار ساہوکار کو بخوبی ادا کرنے والے،کنہیا لال-سلام بن عثمان پڑھنا جاری رکھیں