اندور میں مسلم چوڑی بیچنے والے کو بھیڑ نے پیٹا، وزیر نے کہا – فرضی نام استعمال کرتا تھا-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی،23؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں ایک 25 سالہ شخص کی چوڑی بیچنے کی ویڈیو #سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ واقعہ اتوار 22 اگست کو گووند نگر کے بننگا علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ #ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کی شناخت 25 سالہ … اندور میں مسلم چوڑی بیچنے والے کو بھیڑ نے پیٹا، وزیر نے کہا – فرضی نام استعمال کرتا تھا-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پڑھنا جاری رکھیں