نرگس: بالی ووڈ کی عظیم اداکارہ کی زندگی، محبت اور جدوجہد-نثار احمد صدیقی

نرگِس: برصغیر کی فلمی تاریخ کی لازوال اداکارہ برصغیر میں فلم کی تاریخ چند عظیم اداکاراؤں کے تذکروں سے گونجتی رہی ہے۔ ان اداکاراؤں کی بازگشت کبھی کم نہیں ہو سکے گی۔ نرگِس ان ہی اداکاراؤں میں اپنی فنی عظمت کا نشان ہے، جسے صنعت فلمسازی کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔ نرگِس بہت حسین اداکارہ نہیں … نرگس: بالی ووڈ کی عظیم اداکارہ کی زندگی، محبت اور جدوجہد-نثار احمد صدیقی پڑھنا جاری رکھیں