بہترین کرداروں کے ذریعے شناخت بنانے والا اداکار نوازالدین صدیقی-

"مجھے بالی ووڈ نہیں، ہندی سنیما کہنا پسند ہے۔ اگر یونٹ کی زبان ہندی ہو تو اداکاری میں حقیقت جھلکتی ہے۔” – نوازالدین صدیقی