اوہائیو کی کرونا ویکسین لاٹری، 10 لاکھ ڈالر ایک خاتون کے نام

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست اوہائیو کے جنوب مغربی علاقے کی ایک خاتون نے کرونا ویکسین لگوانے پر دس لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ جب کہ اسی پروگرام کے تحت ایک طالب علم کو اسکالرشپ مل گیا ہے جس سے اس کے کالج کی تعلیم کے تمام اخراجات پورے ہو سکیں گے۔اوہائیو میں لوگوں کو عالمی … اوہائیو کی کرونا ویکسین لاٹری، 10 لاکھ ڈالر ایک خاتون کے نام پڑھنا جاری رکھیں