سرد موسم کی بیماریوں سے بچاؤ

ہاتھوں کو دھوتے رہنے اور گھر اور استعمال کی دیگر اشیاء کو صاف ستھرا رکھنے سے، جراثیم کو کسی بیمار شخص سے گھر کے دوسرے صحتمند فرد تک منتقل ہونے سے روک کر انھیں نزلہ زکام سے بچایا جا سکتا ہے۔موسم سرد ہونے پر لوگوں کے کھانے پینے اور پہننے کے معمولات میں چھوٹی بڑی … سرد موسم کی بیماریوں سے بچاؤ پڑھنا جاری رکھیں