دوران حمل ظاہر ہونے والے چند مسائل✍️ سعدیہ اویس

حاملہ خواتین کودوران حمل بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پورے 9 ماہ تک کسی نہ کسی تکلیف سے دو چار رہتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ ایسا ہر عورت کے ساتھ ہو لیکن اگر آپ حاملہ ہیں تو آپ کیلئے یہ جاننا ضروری ہے کہ دوران حمل آپ کو کیا مسائل درپیش آسکتے … دوران حمل ظاہر ہونے والے چند مسائل✍️ سعدیہ اویس پڑھنا جاری رکھیں