راکھی گلزار بالی ووڈ کی جذباتی اداکاری کی ملکہ

"راکھی نے اپنی فنی زندگی میں جذبات، رومان اور قربانی کے وہ تمام رنگ پیش کیے جو بالی وڈ کی فلمی دنیا کو سنہری بنا دیتے ہیں۔”