خوبصورت چمکدار آنکھوں والی بالی ووڈ اور بنگالی فلموں کی بہترین اداکارہ-ریمی سین

"بچپن سے فلمی انداز رکھنے والی ریمی سین نے بالی ووڈ میں اپنی محنت سے ایک الگ پہچان بنائی، مگر فلمی مزاج کی تبدیلی نے ان کا سفر مشکل کر دیا۔”