بنگال کی ’دیوی‘ سے ’کشمیر کی کلی‘ تک: شرمیلا ٹیگور کی فلمی اور ذاتی زندگی کی دلچسپ کہانی

"اداکاری، رومان، شہرت اور تنازعات سے بھرپور شرمیلا ٹیگور کی زندگی ایک مکمل فلمی کہانی ہے، جس نے ‘کشمیر کی کلی’ سے شہرت حاصل کی اور نواب پٹودی کی رانی بن گئیں۔”