سیمتا پاٹل: وہ اداکارہ جس نے حقیقت اور شہرت دونوں کو پردے پر جیا

"سیمتا پاٹل نے صرف کردار ادا نہیں کیے، بلکہ انہیں جیا اور محسوس کیا، یہی وجہ ہے کہ وہ ناظرین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔”