سنیل دت: مدر انڈیا کے اینٹی ہیرو سے بھارت کے دلوں کے ہیرو تک

"انسان مر جاتا ہے لیکن انسانیت اور ایک فنکار کبھی نہیں مرتا” — سنیل دت کی زندگی اسی فلسفے کی عکاس رہی۔