سر کی خشکی کا علاج

سر کی جلد پر اچھی طرح بادام کے تیل کا مساج کریں۔ تیز گرم پانی میں ایک موٹا سا تولیہ بھگوکر نچوڑیں اور اسے پگڑی کی طرح اپنے سر کے گرد لپیٹ لیں۔ جب تولیہ ٹھنڈا ہوجائے تو اتاریں اور ایک مرتبہ پھر یہی عمل دہرائیں، اس کے بعد نیم گرم پانی سے بال دھولیں۔ … سر کی خشکی کا علاج پڑھنا جاری رکھیں