جرائم و حادثات
- مارچ- 2024 -9 مارچ
بھوپال: وزارت کی عمارت میں لگی زبردست آگ
بھوپال ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی کے دارالحکومت بھوپال میں واقع وزارت کی عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ آگ وزارت کی چوتھی منزل پر لگی۔ اس دوران فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فوری خوف…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
کوٹا: شیو جلوس میں بڑا حادثہ، بجلی کا جھٹکا لگنے 14 بچے جھلس گئے
کوٹا ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے کوٹا میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا ۔ یہاں شیو کے جلوس کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے 14 بچے جھلس گئے۔ فی الحال سبھی کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تین بچوں کی حالت انتہائی…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
لکھنؤ سلنڈر دھماکہ:5 المناک طو ر پر جاں بحق، 4 کی حالت تشویشناک
لکھنؤ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں منگل کی رات ایک زبردست آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہاں ایک گھر میں سلنڈر میں زوردار دھماکہ ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے اور چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
جھارکھنڈ : دمکا میں ہسپانوی خاتون سے اجتماعی عصمت دری ، 3 افراد گرفتار
رانچی ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے دمکا کے ہنس ڈیہا تھانہ علاقے میں جمعہ (1 مارچ) کی دیر رات ایک ہسپانوی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ اس معاملے کے بارے میں دمکا کے ایس پی نے کہا کہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا…
مزید پڑھیں » - فروری- 2024 -25 فروری
نویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری،پانچ نوجوانوں نےگینگ ریپ کی ویڈیو بھی بنائی
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ بربریت کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ڈاکٹر کی گھناؤنی حرکت،نابالغ لڑکی کو نشہ آور انجکشن دے کر عصمت دری
بہار/اورنگ آباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اورنگ آباد ضلع میں بدھ کے روز ایک 16 سالہ لڑکی کو ایک فرضی ڈاکٹر نے نشہ آور انجکشن دے کر عصمت دری کی۔ معاملہ رفیع گنج بلاک کے کسما تھانے کے گاؤں کا ہے۔ اس سلسلے میں لڑکی کے اہل خانہ نے پولیس کو درخواست دے کر مفرور…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
یمنا ایکسپریس وے پر روح فرسا کار حادثہ، 5 لوگ زندہ جل گئے
آگرہ،12فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یمنا ایکسپریس وے پر پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں بس اور سوئفٹ کار کا باہمی تصادم ہوگیا ، اس حادثہ سے دونوں گاڑیوں میں بھیانک آگ لگ گئی اور کار میں سوار 5 افراد زندہ جل گئے۔ اس حادثے میں کچھ مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
یوپی/بستی :نابالغ لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
یوپی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بستی کے کنٹونمنٹ تھانہ علاقے میں اجتماعی عصمت دری کا ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے نابالغ لڑکی کو اس کے گھر سے بندوق کی نوک پر اغوا کیا اور اجتماعی عصمت دری کی۔ متاثرہ لڑکی کسی طرح ملزموں کے…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے آتشزدگی، 6 ہلاک ، 60 زخمی
بھوپال؍ہردا ، 6فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے ہردا شہر میں منگل کو پٹاخے کی ایک فیکٹری میں زبردست آگ لگنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی اور 60 زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں اور اس کے آس پاس بہت سے لوگوں کے پھنسے ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ اس واقعے کی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
مدھیہ پردیش : والدین کے گھر جانے سے روکنے پر شوہر کا قتل،بیوی گرفتار
ساگر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں، بیوی نے اپنے والدین کے گھر جانے سے روکنے پر شوہر کا قتل کر دیا۔ معاملہ تھانہ بینا کے تحت گاؤں دھنورا کا ہے جہاں منگل اور بدھ کی درمیانی شب بیوی نے اپنے شوہر کو تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا۔…
مزید پڑھیں »







