جرائم و حادثات
- دسمبر- 2023 -17 دسمبر
دہلی میٹرو کے دروازے میں کپڑے پھنسنے سے خاتون کی موت
نئی دہلی ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میٹرو میں ایک خاتون کی موت کا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبر یہ ہے کہ دہلی میٹرو کے دروازے میں ساڑھی اور جیکٹ پھنس جانے سے زخمی خاتون کی موت ہوگئی اور یہ خاتون کئی میٹر تک گھسیٹتی رہی۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ناگپورمیں سولر کمپنی میں دھماکہ، ۹؍مزدوروں کی المناک ہلاکت
ناگپور ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آگیا ۔ اتوار کو ناگپور کے بازارگاؤں گاؤں میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں بڑا دھماکہ ہوا۔ اس میں 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔مہلوکین میں 6 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد کانسٹیبل نے خود کشی کرلی
حیدرآباد /15 ڈسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سدی پیٹ ضلع کلکٹر کے گن مین نے بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد سرویس ریلوالر سے خودکشی کرلی ۔ یہ دل دہلادینے والا واقعہ سدی پیٹ میں پیش آیا ۔ ضلع کلکٹر کے گن مین اکولہ نریش نے بندوق سے بیوی اور کمسن بچوں…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
بہار میں فلمی انداز میں سازش رچی بینک سے ایک کروڑ لوٹ کر بیوی کے نام زمین خریدلی
حاجی پور؍ پٹنہ، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے حاجی پور میں پولیس اہلکار کے بیٹے نے بینک سے ایک کروڑ روپے لوٹ کر بیوی کے نام مہنگی زمین خرید لی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ایک خاتون بھی ملوث ہے، جس نے ڈکیتی سے قبل بینک میں ریکی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ای ڈی افسر انکت تیواری ۳؍ کروڑ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
چنئی ،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ا ی ڈی کے ایک افسر کو 20 لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ ای ڈی افسر انکت تیواری نے ایک سرکاری اہلکار سے 3 کروڑ روپے کی رشوت طلب کی…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -29 نومبر
خواتین کو فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں نوجوان گرفتار
دہلی،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک 28 سالہ نوجوان کو دہلی پولیس نے مبینہ طور پر متعدد لڑکیوں کو جنسی طور پر واضح پیغامات بھیجنے اور ان سے جنسی عمل کی تصاویر طلب کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا ہے۔خبر کے مطابق یہ گرفتاری گزشتہ سال 30 نومبر کو ایک خاتون کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
میرٹھ : طالب علم کے منہ میں پیشاب کر کے بنائی ویڈیو
میرٹھ ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق یوپی کے میرٹھ میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طالب علم کے ساتھ غیر انسانی فعل پیش آیا ہے۔ افسوسناک بات ہے کہ اس فعل کو انجام دینے والے تمام ملزمان بھی طالب علم ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
سالگرہ پر دبئی گھمانے سے منع کرنے پر بیوی نے گھونسہ مارکر شوہر کا قتل کردیا
پونے،25نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے پونے میں ایک 36 سالہ شخص کو اس کی بیوی نے گھونسہ مار قتل کر دیا۔ بیوی نے شوہر کی ناک پر زور سے گھونسہ مارا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ بیوی اپنی سالگرہ منانے دبئی جانا چاہتی تھی لیکن شوہر اس کے لیے تیار نہیں…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
جھارکھنڈ: سنگھ بھوم میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے پانچ ہاتھی ہلاک
جمشید پور، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ میں مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے موسابنی جنگلاتی علاقے میں کرنٹ لگنے سے پانچ ہاتھیوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک والوں میں ہاتھی کے تین بچے اور ایک مادہ ہاتھی شامل ہیں۔ اس کی موت 33000 وولٹ کے بجلی کے جھٹکے سے ہوئی۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
دہلی میں فرضی ڈاکٹروں پر سرجری کرنے کا الزام، چار گرفتار
نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی پولیس نے ایک ایسے گینگ کا پردہ فاش کیا ہے جس کے لوگ خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے لوگوں کی سرجری انجام دیتے تھے۔ پولیس نے اس گینگ کے لیے کام کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان…
مزید پڑھیں »









