جرائم و حادثات
- نومبر- 2023 -3 نومبر
نابالغ بیٹی کو دھمکیاں دے کر زبردستی جسمانی تعلقات قائم کیے، عدالت نے باپ کو عمر قید کی سزا سنادی
کوربا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں ایک درندہ صفت باپ اپنی نابالغ بیٹی کے ساتھ بدکاری کرتا رہا۔ اپنی بیٹی کی شادی کے بعد بھی جب وہ بالغ ہو گئی تو وہ اپنے رویے سے باز نہ آیا۔ جس کے بارے میں متاثرہ نے اپنی ماں اور شوہر…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
بہار میں کشتی پلٹنے سے 18 لاپتہ، ریسکیو آپریشن میں تین نعشیں برآمد
چھپرہ؍پٹنہ، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار میں آج ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ریاست کے چھپرا علاقہ کے مانجھی میں مٹیار کے پاس ایک کشتی پلٹ گئی۔ کشتی میں سوار 18 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کشتی پلٹنے کی اطلاع کے بعد افراتفری مچ گئی۔ لاپتہ لوگوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -12 اکتوبر
ڈھونگی بابا کے متعلق انکشاف، ونود کشیپ اسپتال میں ملازم تھا، پھر اپنا آشرم کھول لیا
نئی دہلی، 12اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خود ساختہ مذہبی گرو ونود کشیپ (33) نے روحانیت اختیار کرنے سے برسوں پہلے دوارکا میں اپنے دو منزلہ مکان میں دربار منعقد کرنا شروع کیا، اس نے قریبی اسپتال میں بطور معاون کام کیا، یہ ان کا شوق نہیں تھا بلکہ یہ مجبوری تھی۔انڈین ایکسپریس…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
دہلی: ٹیکسی لوٹنے کے بعد ڈرائیور کو 200 میٹر تک گھسیٹا گیا
نئی دہلی، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو سڑک کے بیچوں بیچ 200 میٹر تک گھسیٹنے کی المناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم کس طرح تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا ہے اور اس دوران کار کا…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
پنجاب: ریفریجریٹر گیس میں دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل
پنجاب، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جالندھر ویسٹ کے اوتار نگر کی گلی نمبر 12 میں آگ لگنے سے ایک خاندان کی خوشیاں ہمیشہ کے لئے خاک میں مل گئیں۔پنجاب کے شہر جالندھر میں اتوار کی رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی المناک موت ہو گئی۔…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
پیار کا خوفناک انجام: پریمی جوڑے نے ایک دوسرے کا گلا کاٹا، لڑکی ہلاک، لڑکا زخمی
جے پور، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں محبت کی ایک خوفناک کہانی سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک پیار کرنے والے جوڑے نے چاقو سے ایک دوسرے کا گلا کاٹ ڈالا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے میں گرل فرینڈ کی موت ہو گئی اور بوائے فرینڈ سنگین…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
دہلی: خاتون کانسٹیبل کے قتل کے الزام میں پولیس ہیڈکانسٹیبل گرفتار،2 سال بعد قتل کا انکشاف ہوا۔
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک مجرمانہ واقعہ کے حوالے سے چونکا دینے والی خبر ہے۔ خبر یہ ہے کہ دہلی پولیس یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ ہم دارالحکومت کے لوگوں کی حفاظت کو لے کر ہر وقت چوکس رہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس دہلی…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -15 ستمبر
پٹنہ : دودھ کی بقایہ رقم کے مطالبہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
پٹنہ، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے فتوحہ تھانہ علاقہ کے سورگا گاؤں میں کل دیر رات دودھ کے بقایہ کے مطالبے کو لے کر معمولی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے واقعے میں گولی لگنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
سپریم کورٹ کی خاتون وکیل کی نعش باتھ روم سے برآمد، شوہر فرار
نوئیڈا، 11ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کی 61 سالہ خاتون وکیل رینو سنہا کی نعش اتوار کی شام نوئیڈا میں ان کے گھر کے باتھ روم سے مشتبہ حالات میں ملی۔ان کے سر پر چوٹ کے نشانات تھے۔ بھائی کی اطلاع پر پولیس نے دروازہ توڑ کر نعش کو نکال کر پوسٹ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نقاب پوش چوروں نے اے ٹی ایم مشین فلمی انداز میں چوری کی کوشش، اے ٹی ایم ڈکیتی کی ویڈیو وائرل
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ نے زیورات، موبائل، موٹر سائیکل، نقدی وغیرہ کی چوری کے واقعات کے بارے میں کئی بار سنا ہوگا اور شاید اسے اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھا بھی ہوگا۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اے ٹی ایم چوری کے بارے میں سنا ہے؟ ہاں، اے ٹی ایم چوری۔ یہ…
مزید پڑھیں »







