جرائم و حادثات
- مارچ- 2023 -10 مارچ
اتر پردیش کے اناؤ میں عاشق جوڑے کو ایک ہی رسی سے باندھ کر پٹائی-پولیس نے بچایا، ویڈیو وائرل
اترپردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اناؤ میں بارس گوار تھانہ علاقہ کے گاؤں میں رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون کا دوسرے گاؤں کے ایک نوجوان کے ساتھ محبت کا رشتہ چل رہا تھا۔ گرل فرینڈ کے فون پر جب عاشق جمعرات کی دیر رات گھر پہنچا تو گاؤں والوں نے اسے رنگے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
علی گڑھ: دسویں کی طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ، پانچ کیخلاف مقدمہ درج
علی گڑھ ،6مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے علی گڑھ سے 15 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دو موٹر سائیکل سوار بدمعاش لڑکی کو اغوا کر کے ایک سنسان جگہ لے گئے اور اپنے تین دوستوں کو بلا کر اس کے ساتھ زیادتی کی واردات کو…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
27سالہ اسکول ٹیچر اپنے ہی 15 سالہ شاگرد کے ساتھ فرار ‘ دونوں کا پتہ چلالیا گیا
تلنگانہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جدید و عصری ٹکنالوجی ترقی پسندی کے اس دور میں ہم اس قدر گم ہوگئے ہیں کہ اب سماج میں رشتوں کا لحاظ ہی نہیں رہا۔ والدین کے بعد مقدس رشتوں میں اساتذہ کا مقام آتا ہے۔ درس و تدریس ایک ایسا مقدس پیشہ ہے جس کو قابل قدر…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -28 فروری
لیواِن ری لیشن میں رہنے والی خاتون کا عاشق کے ہاتھوں قتل
بھوپال ، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے آگر مالوا ضلع سے ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہیں لیو ان ری لیشن شپ میں رہنے والے ایک عاشق نے اپنی گرل فرینڈ کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ عاشق کا نام نتن ، جبکہ مہلوک خاتون کا ریشما ہیں۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
انجینئرنگ طالبہ کی آشنا نے کی خفیہ تصویر لیک ،طالبہ کی خودکشی
حیدرآباد، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں انجینئرنگ کی ایک طالبہ نے اس وقت پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جب اس کے ایک مرد دوست نے اس کی خفیہ تصاویر دوسروں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ پولیس نے پیر کو یہ جانکاری دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ طالبہ…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
نابالغ کی عصمت دری اور کار سے کچلنے والا مبینہ پریمی گرفتار
اناؤ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے اناؤ ضلع میں ایک نابالغ کی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں اس کے عاشق اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد واردات میں استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی قبضے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
یوپی میں غنڈے بے لگام، دفتر میں گھس کر صحافی کو ماری گولی بھاجپا ضلع صدر کے بھائی سمیت 3 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
جونپو؍لکھنؤ ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے جونپور میں اتوار (26 فروری) کی دیر شام ایک صحافی پر اس کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کر دی گئی۔ فائرنگ سے صحافی کی ہتھیلی اور پیٹ میں چوٹ لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ صحافی کو زخمی حالت میں اسپتال میں…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
دہلی: گھر سے 2دن سے غائب لڑکی کی نعش اویو کے کمرے میں لٹکی ہوئی ملی
نئی دہلی ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجدھانی دہلی میں ایک لڑکی کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بدھ (22 فروری) کو لڑکی نے OYO کے کمرے میں پھانسی لگا کر اپنی زندگی ختم کرلی۔مہلوک لڑکی کی لاش OYO ہوٹل کے کمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثہ، سات اسکولی بچوں کی المناک موت
رائے پور،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں جمعرات کو ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 7 بچوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 2 بچے شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ زخمی بچوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔یہ…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کرناٹک: ہاسٹل میں طالبہ کی نیم برہنہ نعش برآمد
رائچور ،8فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کرناٹک کے رائچور ضلع کے لنگاسوگور قصبے میں ہفتہ (4 فروری) کو ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا۔ یہ واقعہ وی سی بی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے زیر انتظام ہاسٹل کا ہے، جہاں ایک 17 سالہ طالبہ کی ایک کمرے میں نیم برہنہ لاش لٹکی ہوئی ملی۔…
مزید پڑھیں »





