جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -7 فروری
متھرا میں بھی کنجھاولا جیسا واقعہ، سڑک پر کئی کلومیٹر تک گھسیٹی گئی نعش
متھرا،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے متھرا ضلع میں دہلی کے کنجھاولا جیسا واقعہ پیش آیا ہے۔ متھرا کے تھانہ مانٹ علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر کئی کلومیٹر تک ایک کار میں ایک لاش پھنسی ہوئی تھی۔ کار جب مونٹ ٹول پلازہ پر پہنچی تو ایکسپریس وے کے سیکورٹی اہلکاروں نے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
طالبات کو فحش ویڈیوز دکھانے کا الزام، ٹیچر کا تبادلہ،متأثرین میں ناراضگی
کولہا پور ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے کولہاپور میں گرو اور چیلے کے رشتے کو شرمسار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ کولہاپور میں ایک ٹیچر کو نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کو فحش ویڈیو دکھاتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔مہاراشٹر انتظامیہ نے سزا کے طور پر اس…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
خاتون عاشق کے ساتھ پکڑی گئی،شوہر کا ساتھ رکھنے اور عاشق کا شادی سے انکار۔
بھاگلپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یہ واقعہ بھاگلپور ضلع کے ناتھ نگر علاقے کے مدھوسودن پور تھانہ علاقے کے تحت بھٹودیا گاؤں میں پیش آیا۔ یہاں عورت پر پڑوسی کے ساتھ محبت اور ناجائز تعلقات کے چشم دید واقعہ نے اس کی گھریلو زندگی کو تہہ و بالا کر دیا ہے۔ خاتون کا نام…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو بچوں کی ماں گرفتار
ناسک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر میں ایک طرف خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کلیان سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 32 سالہ خاتون نےنویں جماعت میں پڑھنے والے 15 سالہ نابالغ کو شراب کا عادی بنا دیا۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -31 جنوری
بیٹی ماں کے 5000 قرض کی قیمت ادا کرتی رہی، 3 ماہ کی حاملہ ہونے پر راز فاش؛60 سالہ بوڑھا ملزم گرفتار
چھتیس گڑھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بوڑھے نے اپنی پڑوسی عورت کو 5000 روپے دیے تھے۔ وہ مقروض بیٹی کی عزت سے کھیل کر قرضے کی رقم وصول کرتا رہا۔ چھتیس گڑھ کے دھمتری میں میں ریپ کے ایک واقعے نے انسانیت کو شرمسارکر دیا ہے۔ ضلع کی ایک خاتون نے اپنے بوڑھے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
تلنگانہ : نابالغ جڑواں بہنوں کو باپ، سوتیلی ماں نے فروخت کردیا۔ 7 گرفتار
کاماریڈی/تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک چونکا دینے والے واقعے میں، تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے ایک گاؤں میں دو 14 سالہ جڑواں بہنوں کو مبینہ طور پر ان کے والد اور سوتیلی ماں نے بیچ دیا۔۔جوڑے کے جڑواں بچے تھے۔پہلی بیوی کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہو گیا تھا۔جڑواں بہنوں نے دو سال کی…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
تمل ناڈو :سڑک پر شوہر نے بیوی کو چاقو مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا-خوفناک ویڈیو وائرل
تمل ناڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یہ دل دہلانے والا واقعہ تمل ناڈو کے ویلور میں پیش آیا۔ ایک خوفناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں درندہ صفت شوہر نے مصروف سڑک پر اپنی بیوی پر متعدد بار چاقو سے وار کیا۔ جس کے نتیجے میں وہ گر گئی اور موقع واردات پر…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ڈکیتی کی رپورٹ درج کرانے والا خود ہی ڈاکو نکلا
رائے پور ،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے درگ ضلع کے د ھمدہا تھانہ علاقے میں درگ پولیس نے 5 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ حل کر لیا ہے۔ کیس میں ملزمان وہی شخص مجرم نکلا جس نے رپورٹ درج کرائی تھی۔ جس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈکیتی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
شوہر نے اپنی بیوی، 2 بچوں کو کلہاڑی سے مار کرنعشیں گھر میں دفن کر دی، 2 ماہ بعد پکڑا گیا
مدھیہ پردیش :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے رتلام میں ایک شخص پر اپنی بیوی، سات سالہ بیٹے اور چار سالہ بیٹی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔رتلام کنیری مارگ پر شہر سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور وِندھیا واسینی کالونی میں رہنے والے 32 سالہ دوسری بیوی نشاء، 7 سالہ بیٹے امان…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا
قنوج:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ضلع جج نے قنوج میں شوہر کو قتل کرنے پر بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے دونوں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔ شوہر کو شراب پلا کر بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر سر کچل کر قتل کر دیا۔3 مارچ 2015…
مزید پڑھیں »







