جرائم و حادثات
- جنوری- 2023 -23 جنوری
شوہر نے اپنی بیوی، 2 بچوں کو کلہاڑی سے مار کرنعشیں گھر میں دفن کر دی، 2 ماہ بعد پکڑا گیا
مدھیہ پردیش :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے رتلام میں ایک شخص پر اپنی بیوی، سات سالہ بیٹے اور چار سالہ بیٹی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔رتلام کنیری مارگ پر شہر سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور وِندھیا واسینی کالونی میں رہنے والے 32 سالہ دوسری بیوی نشاء، 7 سالہ بیٹے امان…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا
قنوج:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ضلع جج نے قنوج میں شوہر کو قتل کرنے پر بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے دونوں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔ شوہر کو شراب پلا کر بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر سر کچل کر قتل کر دیا۔3 مارچ 2015…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
6 ماہ میں 22 سالہ لیڈی ٹیچر نے 16 سالہ طالب علم کو پیار کا ایسا سبق پڑھایا، باپ تھانے کے چکر لگا رہا ہے
اتر پردیش :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش کے نوئیڈا میں ایک انوکھی محبت کی کہانی منظر عام پر آئی ہے۔ ایک 22 سالہ خاتون ٹیچر اپنے 16 سالہ طالب علم کے ساتھ فرار ہوگئی۔ ٹیچر عائشہ نے اپنی نابالغ طالب علم کو 6 ماہ تک پڑھایا۔ پولیس کے مطابق 2 روز قبل…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا۔شوہر نے اپنی حاملہ بیوی کا قتل کردیا
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شہر کے تاورکیرے کے سبھاش نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک شکی مزاج شوہر نے اپنی بیوی کے چال چلن پر شک کرتے ہوئے اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور مقتولہ کے بڑےبھائی کو دھمکی آمیز پیغام بھیجا کہ وہ اسکی بیوی کے عاشق کو…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
بیوی کی محبت میں شوہر رکاوٹ،عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گریٹر نوئیڈا میں ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں محبت کی وجہ سے بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر کے نعش سیپٹک ٹینک میں پھینک دی۔ واقعہ کے 14 دن بعد بسرکھ پولیس نے قتل کیس کا انکشاف کیا…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
محبت کے مسئلہ کا حل تلاش کرنے کی چکر ،خاتون ڈاکٹر کیلئے مہنگی ثابت
Cyber fraudsters حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) محبت کے مسئلہ کو حل کرنے کی تلاش میں مصروف ایک خاتون ڈاکٹر کو یہ تلاش مہنگی ثابت ہوئی جو بہ آسانی سائبر دھوکہ بازوں کا شکار ہوگئی ۔ تقدیر بدلنے ، محبت اور عاشقی سے جڑے مسائل کو حل کرنے کا جھانسہ دے کر سائبر دھوکہ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
افسانہ بنی بھاویہ شرما،شادی کے لیے جب بھی شوہر بدلے مذہب بدلا، تیسرے شوہر نے دوسرے شوہر کے ساتھ دیکھ کر قتل کر دیا
تیسرے شوہر نے ویڈیو کال کی بیوی نے دوسرے شوہر سے بات کروائی، غازی آباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)26 دسمبر 2022 کو اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک خاتون کی نعش ملی۔ اس کی شناخت بھاویہ شرما کے نام سے ہوئی ہے، عمر 35سال اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
علاج کے بہانے سنسان جگہ لیجاکر تانترک نے نابالغ لڑکی سے کی جنسی زیادتی
کوشامبی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹیکنالوجی کی ترقی کے باوجود کچھ اب بھی توہمات پر یقین رکھتے ہیں۔ شفایابی کے لیے تعویذوں اور باباؤں کا سہارا لیا جارہا ہے۔ اتر پرد یش میں بھی اسی طرح کا واقعہ کوشامبی قصبہ میں پیش آیا۔ جادوگر نے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی جو مرگی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
شادی کے تین دن بعد بیڈ روم میں بیوی کی ماں کے ساتھ رومانس، ٹک ٹاک اسٹار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
جکارتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حال ہی میں انڈونیشیا میں ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی ایک خاتون نے طلاق کے لیے درخواست دائر کی جب پتہ چلا کہ اس کا شوہر اپنی ہی ماں کے ساتھ دھوکہ دے رہا ہے۔ وہ پانچ سال پہلے سے ایک نوجوان سے محبت کرتی تھی۔ ٹک ٹاک اسٹار…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
بیڈ روم میں بیوی شوہر کے دوست کے ساتھ رومانس کرتی ہوئی کیمرے میں ریکارڈ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آج کے دور میں شوہر بیوی کے رشتے کی بنیاد کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ شوہر کی بے وفائی ایک عام سی بات تھی، اب بہت سی خواتین بھی اسی راستے پر چل پڑی ہیں۔ لیکن کسی بھی رشتے میں بولا گیا جھوٹ زیادہ دیر تک نہیں چھپتا۔…
مزید پڑھیں »







