جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -28 دسمبر
بیوی اپنے عاشق کے ساتھ بند کمرے میں پکڑی گئی،پھر شوہر نے اٹھایا یہ قدم
شوہر نے بیوی کو عاشق کے ساتھ پکڑ لیا۔ پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کے جہاں آباد ضلع میں ایک انوکھی محبت کی کہانی سامنے آئی ہے۔ یہاں شوہر نے اپنی بیوی کی ناجائز محبت کی کہانی کو جائز بنانے کے لیے انتہائی دلچسپ قدم اٹھایا ہے۔ یہ معاملہ نگر تھانہ علاقہ کے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
پہلے محبت پھر شادی اور طلاق،ایچ آئی وی پازیٹو خون سے بیوی کے قتل کی گھناؤنی سازش۔
سورت :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گجرات کے سورت میں ایک ایسا خوفناک معاملہ سامنے آیا ہے جسے سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی سے بدلہ لینے کے لیے انتہائی خطرناک منصوبہ بنایا۔ وہ اپنی سابقہ بیوی کو مارنا چاہتا تھا اور اسے مارنے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
دہلی: گھر کی چھت گرنے سے ماں-بیٹے کی موت، 4 سنگین زخمی
نئی دہلی ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وسطی دہلی کے چاندنی محل علاقے میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد دب گئے۔ فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی جس کے بعد ٹیم کو موقع پر روانہ کیا گیا۔فائر بریگیڈ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
۵؍سالہ بچی کی مبینہ عصمت در ی واقعہ میں خواتین کمیشن کادہلی پولیس کو نوٹس
نئی دہلی ، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کمیشن برائے خواتین نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرکے بھلسوا ڈیری علاقے میں ایک پانچ سالہ بچی کے مبینہ اغوا اور عصمت دری کے سلسلے میں کارروائی کی رپورٹ طلب کی ہے۔ دہلی خواتین کمیشن نے ایف آئی آر اور ملزمین کی گرفتاری کے بارے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
آن لائین فراڈ۔خاتون نے فیس بک کے ذریعے 46 لاکھ روپے کی رقم نوجوان سے لوٹی ۔
چتور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست آندھراپردیش کے چتور سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے فیس بک کے ذریعے ایک نوجوان کو دھوکہ دے کر 46 لاکھ روپے کا چونا لگایا۔دھوکہ دہی کا شکار نوجوان نے پولیس میں شکایت درج کرائی اور لڑکی کو جمعرات (22 دسمبر) کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
سفاک بیوی نے شرابی شوہر کو موت کے گھاٹ اُتاردیا ، ملزمہ گرفتار
رائے بریلی، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رائے بریلی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون اپنے شوہر کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کے پاس ہی سو گئی۔ دراصل یہ واقعہ رائے بریلی ضلع کے بچھراواں تھانہ علاقے کے ایک گاؤں کا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ناجائزتعلقات کا شاخسانہ، بیوی نے شوہر کا گلا دبا کر قتل کر دیا، خاتون گرفتار
نادیگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تین روز قبل جالون میں ایک نوجوان کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا ۔ اس کے علاوہ قاتلوں نے ان کی نعش گھر کے باہر پھینک دی تھی۔ جالون کے پولیس سپرنٹنڈنٹ روی کمار نے جمعرات کو اس قتل کیس کا انکشاف کیا ہے ۔ قتل کسی…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ماں نے لاٹری میں 75 لاکھ کا انعام جیت لیا، ماں کا کیا قتل بیٹا لالچ میں شیطان بن گیا –
کولکتہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کے نادیہ ضلع کے نودویپ Nabadwip میں ماں نے لاٹری ٹکٹ سے 75 لاکھ جیتے تھے۔ لیکن پیسے کے لالچ نے بیٹے کو شیطان بنا دیا اور اس نے اپنی گرل فرینڈ سے مل کر اسے قتل کر دیا۔ نودویپ تھانے کی پولیس افسر سپریہ ساہا…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ماں نے اپنے نابالغ ساتھی کو کھانے پر گھر بلایا،بیٹے نے کی زیادتی۔ماں بیٹا گرفتار
کولکتہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ہردیب پور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نابالغ بیوٹی پارلر میں کام کرتی تھی، جہاں ملزم کی ماں بھی کام کرتی تھی۔ کالی پوجا کی رات ملزم کی ماں نے اسے رات کے کھانے پر مدعو کیا۔…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے والے شوہر کا عاشق کے ساتھ قتل
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک خاتون نے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے والے شوہر کا عاشق کے ساتھ مل کر قتل کرایا اور شوہر کے قتل کو عام موت ثابت کرنے کی کوشش کررہی تھی۔ تاہم پولیس نے ایک ہفتہ بعد اس سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے خاتون اور اس کے عاشق…
مزید پڑھیں »



