جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -13 دسمبر
کرناٹک میں شردھا قتل کیس کا اعادہ: بیٹے نے شرابی باپ کی نعش کے بعد از قتل کئی ٹکڑے کئے، ملزم گرفتار
بنگلور ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں دہلی کے شردھا قتل کیس کی طرح سفاکیت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق باگل کوٹ میں ایک بدنصیب بیٹے نے اپنے باپ کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ پھر اس نے مبینہ طور پر نعش کے 30 سے زیادہ ٹکڑے کئے۔ شواہد…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
شادی کے نام پر نوجوان کو دھوکہ،کنواری کہہ کر 1 بچے کی ماں سے شادی کرادی۔دلال 1.4 لاکھ روپے لے گیا،
اجین:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اجین کےمستقر دھار میں شادی کے نام پر ایک نوجوان کو دھوکہ دیا گیا۔ نوجوان کی شادی نہ ہونے پر رشتہ داروں نے ایک دلال سے رابطہ کیا۔ دلال نے ایک بچے کی ماں کو کنواری بتا کر نوجوان کی مندر میں شادی کروا دی۔ متاثرہ نوجوان نے دھار…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
دلہن کے گھر والے عاشق کے ڈر سے گھر چھوڑ گئے,شادی سے ایک روز قبل عاشق کی دھمکی
گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دلہن کے گھر والے عاشق کے ڈر سے گھر چھوڑ گئے-عاشق نے گورکھپور میں دولہے کے گھر پہنچ کر شادی روکنے کی دھمکی، کہا- بارات آئی تو بہت برا ہو گا۔گورکھپور میں گرل فرینڈ کی شادی سے ایک روز قبل اس کے بوائے فرینڈ نے شادی رکوانے کی دھمکی…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
جائیداد کے لیے عاشق کے ساتھ مل کر سازش،شوہر کو سلو پوائزر دے کر قتل کر دیا۔
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی کے سانتا کروز میں قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا۔ خاتون روزانہ اپنے شوہر کے کھانے میں سلو پوائزن ملاتی تھی۔ پولیس نے خاتون اور اس کے عاشق کو گرفتار کر لیا۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
ممبئی،گھر میں گھس کر 42 سالہ خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی- ویڈیو بھی بنایا
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی میں ایک 42 سالہ خاتون کی تین افراد نے مبینہ طور پر اس کے گھر میں گھس کر اجتما عی عصمت ریزی کی۔ممبئی پولیس کے ایک افسر نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح کرلا میں پیش آیا۔ ان کا کہنا…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
انشورنس پالیسی رقم کیلئے بیوی اور سالے کا قتل، قتل کو حادثہ بنانے کی ناکام کوشش
جئے پور :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک شوہر نے انشورنس پالیسی کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی ہی بیوی اور سالےکو قتل کر دیا۔ انشورنس کے 1.90 کروڑ روپے لینے کے لالچ میں شوہر نے بیوی اور سالے کو حادثے کا شکار کر دیا۔ اس حادثے…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
کم عمر لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کا سنگین واقعہ
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیات نگر علاقہ میں جوبلی ہلز طرز کا اجتماعی عصمت ریز ی کا واقعہ پیش آیا ۔ کم عمر لڑکی کے والدین کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے 5 کم عمر لڑکوں کو حراست میں لے لیا ۔ حیات نگر پولیس کی جانب سے مختلف سنگین دفعات…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
شردھا قتل کیس کا پانڈو نگر میں اِعادہ: ماں-بیٹے نے باپ کی نعش کے ٹکڑے کئے، فریج میں رکھے،
نئی دہلی،28نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں شردھا کے قتل جیسا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ قتل ماں -بیٹے نے مل کر کیا ہے۔ اس معاملے میں غیر قانونی تعلقات کو وجہ بتائی جا رہی ہے، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مبینہ طور پر مقتول بہو بیٹیوں پر گندی نظر…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ناجائز تعلقات کا شاخسانہ۔خاتون نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا
بجنور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اترپردیش کے بجنور سے ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں شوہر سے جھگڑے کی وجہ سے ایک خاتون نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو زہر کا انجکشن لگا دیا
اسپتال میں بطور نرس کام کرنے والا ملزم شوہر گرفتار؛ اسپتال سے مہلک دوا چوری کرنے کا بھی الزام پونے:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یہاں سے ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں شوہر نے اپنی بیوی کو زہر کا انجکشن دے کر قتل کردیا۔ ملزم اسپتال میں بطور نرس کام کرتا ہے۔…
مزید پڑھیں »







