جرائم و حادثات
- دسمبر- 2025 -9 دسمبر
قومی سطح کی کبڈی کھلاڑی کی خودکشی: نوکری کا جھانسہ، ازدواجی دھوکہ اور ذہنی استحصال نے زندگی چھین لی
"نوکری کے وعدے، مسلسل دھوکے اور ذہنی ہراسانی نے قومی کبڈی کھلاڑی کرن دھاڑے کی زندگی نگل لی۔"
مزید پڑھیں » - نومبر- 2025 -24 نومبر
ممبئی میں کولکاتا سے فرار ملزم جھوٹے شادی کے وعدے کے کیس میں گرفتار
کولکاتا پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے سراغ لگاتے ہوئے ملزم کو ممبئی میں گرفتار کرلیا، جو مبینہ طور پر جھوٹی شادی کے وعدے پر ساتھی خاتون کا استحصال کرکے فرار ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
چپس کے پیکٹ سے نکلا کھلونا بچے کے گلے میں پھنس گیا، 4 سالہ بچہ جاں بحق
"صرف دو منٹ کی لاپرواہی ایک معصوم جان لے گئی — چپس کے پیکٹ میں چھپا کھلونا بچے کی آخری سانس بن گیا۔"
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ: بس حادثے میں تین بہنیں سمیت 20 افراد جاں بحق، والدین کی دہائی: "میری بیٹیوں کو کون واپس لائے گا؟”
"یہ صرف ایک حادثہ نہیں، یہ کئی گھروں کے خوابوں کا جنازہ ہے" — تلنگانہ کے چیوڑلہ میں پیش آیا ہولناک بس حادثہ، جس نے ایک ماں سے تین بیٹیاں، اور ایک شوہر سے بیوی اور معصوم بچی چھین لی۔
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2025 -31 اکتوبر
ماں نے عاشق کے ساتھ مل کر بیٹے کو ہتھوڑے سے مار ڈالا، 40 لاکھ کی انشورنس رقم کے لیے خوفناک سازش
پیار، لالچ اور نفرت کی ایک خوفناک داستان — اترپردیش کی ماں نے اپنے ہی بیٹے کو 40 لاکھ روپے کی انشورنس رقم حاصل کرنے کے لیے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
شوہر نے بیوی کو جنسی تعلق سے انکار پر چھت سے پھینک دیا
جھانسی میں محبت کی شادی کے بعد ایک شوہر حیوان بن گیا، بیوی کے انکار پر اسے چھت سے پھینک دیا، خاتون کی حالت تشویشناک۔
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
اندور میں آسٹریلوی خاتون کرکٹر سے جنسی ہراسانی، ایک گرفتار
ویمنز ورلڈ کپ کے لیے بھارت آئی آسٹریلوی خاتون کرکٹر کے ساتھ اندور میں جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
لکھنؤ میں 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، 4 دن تک یرغمال بنا کر رکھا گیا، دو ملزمان گرفتار
لکھنؤ میں لفٹ دینے کے بہانے 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، متاثرہ کو چار دن تک قید میں رکھا گیا، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
کولکاتہ کے سرکاری اسپتال میں نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی، کنٹریکٹ ملازم گرفتار
کولکاتہ کے ایس ایس کے ایم اسپتال میں نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے نے ریاستی اسپتالوں کی سیکیورٹی اور خواتین کے تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
خاندانی جھگڑے نے چھین لیں تین زندگیاں:جوڑے نے ڈیڑھ سالہ بیٹے سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی، دادی کو دل کا دورہ
کڑپہ میں پیش آنے والے اس دل دہلا دینے والے واقعے نے علاقے کو سوگوار کر دیا، جہاں ایک خاندانی تنازع کے بعد تین جانیں ضائع ہو گئیں۔
مزید پڑھیں »









