جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -27 اکتوبر
یتیم خانہ کی کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے بنجارہ ہلز میں واقع ڈی اے وی اسکول میں کمسن لڑکی کا جنسی حملہ کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ نریڈ میڈ علاقہ میں واقع یتیم خانہ کی ایک کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ یتیم خانہ کے اکاؤنٹنٹ پر اس…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
ایم پی :خاتون کو گھورنے والے 3 افراد کا قتل، ایک شخص سنگین طور پر زخمی
بھوپال ؍دموہ ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں ایک خاتون کو گھور کر دیکھنے پر تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ ایک کنبہ کے تین اراکین کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ایک شخص سنگین طور پر زخمی بھی ہوا ہے جس کا علاج چل رہا ہے۔ واقعہ کو…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
گیزر کے شاک سے ڈاکٹر جوڑے کی موت
قادر باغ میں دلخراش واقعہ ۔ دو ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لنگر حوض کے علاقہ قادر باغ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک نیا شادی شدہ جوڑا برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ ڈاکٹر سید نثار الدین…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
گھاس، گڑ اور پتھر سے ’نقلی زیرہ‘ بنانے کی فیکٹری کا پردہ فاش
دہلی پولیس کی اسپیشل کرائم برانچ کی ٹیم نے 210 کلوگرام جعلی زیرہ برآمد کیا نئی دہلی 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوؤں کا خصوصی تہوار دیوالی کا تہوار عنقریب ہے، جس کے پیش نظر ملاوٹ خور بھی لوگوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ اسی ضمن میں دہلی پولیس…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ملازمت چھوڑنے سے انکار ، بیوی کے ساتھ تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار
ترواننت پورم، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مالائینکیزو پولیس نے بدھ کے روز ایک 27 سالہ شخص کو کیرالہ کے ترواننت پورم ضلع میں اپنی بیوی کو بے دردی سے مارنے اور فلم بنانے کے الزام میں گرفتار کیا۔ پولیس نے دلیپ (27) کو اس وقت گرفتار کیا جب سابق کی ایک پریشان کن…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کے خلاف پولیس کی کارروائی،خانگی اسکول پرنسپل اور ڈرائیور گرفتار
سرپرستوں کا اسکول پر احتجاج حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنجارہ ہلز پولیس نے خانگی اسکول کے پرنسپل اور اس کے ڈرائیور کو 4 سالہ کمسن لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس ایم سدرشن نے بتایا کہ ڈی ایچ ڈی اے وی پولیس اسکول روڈ نمبر 14 بنجارہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
یوپی۔ لکھنو کے آشرم میں 4 افراد نے ایک عورت کی عصمت لوٹی
متاثرہ کا الزام ہے کہ آشرم نے سربراہ انہیں مدد کی پیشکش نہیں کی بجائے اس کے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس شہر میں ایک دوسرا واقعہ ہے جو 24گھنٹوں کے اندر درج ہوا جس میں ایک 52سالہ عورت کی پولیس کے مطابق گوتم نگر سرکل میں…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ویڈیو بنانے کے دوران ملٹی لیول پارکنگ سے گر کر یوٹیوبر ہلاک
نوئیڈا ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا کے سیکٹر 18 میں ملٹی لیول کار پارکنگ سے گر کر ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ حادثہ جمعہ کی رات دیر گئے پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ نوجوان ملٹی لیول کار پارکنگ کی دیوار پر چڑھ کر ویڈیو بنا رہا تھا کہ اسی دوران…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
دہلی:سی آئی ایس ایف کانسٹیبل نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
نئی دہلی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک 22 سالہ کانسٹیبل نے مبینہ طور پر دہلی میں ویلکم میٹرو اسٹیشن کے ٹوائلٹ کے اندر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے جمعہ کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا۔فیس بک پر محبت، عدالت میں شادی، 3 ماہ بعد مقدمہ درج
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ورشا مہیشوری نامی لڑکی اور دلیپ نامی لڑکے کی فیس بک پر دوستی ہوگئی۔ ورشا غازی پور سے اور دلیپ جونپورکے رہنے والے ہیں۔ ان کے درمیان رابطہ بڑھنے کے بعد، انہوں نے اپنے واٹس ایپ نمبرز شیئر کر دیے۔ کچھ دن گپ شپ ہوتی رہی۔ جب آن لائین چیاٹنگ…
مزید پڑھیں »








