جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -16 ستمبر
ہمیر پور کی مغوی نابالغہ کے ساتھ دہلی میں اجتماعی عصمت دری، دو ملزمان گرفتار
نئی دہلی ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے ہمیر پور میں ایک نابالغہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب پولیس نے مغوی طالبہ کو بازیاب کرایا۔ نابالغہ نے بتایا کہ پانچ نوجوانوں نے اسے اغوا کرکے دہلی لے گئے،…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
جموں و کشمیر میں پھر سڑک حادثہ، بس کھائی میں جا گری ، 5 ہلاک، 25 زخمی
سری نگر ، 15 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں آج ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آگیا۔ جموں سے پونچھ جانے والی مسافر بس راجوری کے قریب توازُن کھور کربے قابو ہوتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کی وجہ سے 5 افراد موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
جموں و کشمیر میں بس حادثہ ،11 مسافر ہلاک کئی زخمی
پونچھ،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں ڈویژن کے پونچھ ضلع میں بدھ کو ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آگیا۔ منی بس ضلع کی تحصیل منڈی میں پاک وہند لائن آف کنٹرول کے قریب ساوجیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 25…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
سپاہی شادی کا جھانسہ دے کر عصمت لوٹتا رہا پولیس شکایت کے بعد بھی نہیں ہوسکی گرفتاری
جھانسی؍لکھنؤ ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھانسی میں تعینات ایک کانسٹیبل پر لڑکی کی عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔ لڑکی نے فوجی کے بھائی پر بھی چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔لڑکی کا الزام ہے کہ ملزم اسے شادی کا بہانہ بنا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ ملزم کا بھائی بھی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
کشمیر : کشمیری میڈیکل طالبہ کی بنگلہ دیش میں موت
سری نگر، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ایک طالب علم کی بدھ کی صبح بنگلہ دیش میں موت ہو گئی۔ وہ بنگلہ دیش کے خواجہ یونس علی میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایم بی بی ایس کر رہی تھیں۔ کالج کے طلباء نے جموں و کشمیر کے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
کولکاتہ: دو اسکولی بچیوں کا قتل ، نعشیں نہر میں پھینک دی گئیں
َکولکاتہ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اغوا کے دو ہفتے سے زائد عرصے بعد کولکاتہ کے قریب سڑک کے کنارے کھائی میں دو اسکولی طلبہ کی نعشیں پائی گئیں۔ پولیس نے اس معاملے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جب کہ مرکزی ملزم ستیندر چودھری سمیت دو دیگر ابھی تک پولیس کی گرفت…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -26 اگست
کیرالہ:ماں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں بیٹی گرفتار
ترواننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ کے تھریسور ضلع میں ایک خاتون نے اپنی والدہ 59 سالہ رکمنی کی جائیداد کے ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لئے اپنی ماں کو زہر دیا۔ اس نے اپنی ماں کی چائے میں چوہوں کا زہر ملا یا تھا۔ پولیس نے جمعرات کی صبح ملزم خاتون…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
کرناٹک میں المناک سڑک حادثہ، 9 یومیہ مزدور ہلاک، 15 زخمی
ٹمکور ؍بنگلور ، 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹمکور میں کلم بیلا کے قریب جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثہ میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح 4.30 بجے ایک مسافر گاڑی اور لاری کے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
بدایوں میں نابالغہ سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
بدایوں، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدایوں کے کنورگاؤں علاقہ میں رفع حاجت کیلئے کھیت گئی ایک نابالغہ کے ساتھ جنسی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم کو گاؤں والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے،وہیں بدھ کو درج ایف آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس ذرائع نے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
طالبہ نے ٹرین کے آگے کود کر خود کو ہلاک کرلیا
پرتاپ گڑھ،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کے کنڈا پولیس اسٹیشن کے تحت بابو گنج ریلوے کراسنگ کے قریب منگل کو ایک طالبہ نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی، پولیس نے بتایا۔کنڈا کوتوالی کے انچارج انسپکٹر پردیپ سنگھ نے بتایا کہ مرنے والی لڑکی کی شناخت ریتو یادو…
مزید پڑھیں »







