جرائم و حادثات
- جولائی- 2022 -26 جولائی
خاتون عہدیدار کی عصمت ریزی و بلیک میل کرنے والا ہوم گارڈ گرفتار
عہدیدار کی خدمت کے نام پر دھوکہ، متاثرہ خاتون کی شکایت پر پولیس کی کارروائی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خاتون عہدیدار کی عصمت ریزی اور بلیک میل کرنے کی شکایت پر جوبلی ہلز پولیس نے ایک ہوم گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شکایت گذار خاتون آر ٹی اے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
شادی میں تاخیر سے دل برداشتہ لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد۔ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی میں تاخیر سے دل برداشتہ ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ ڈنڈیگل پولیس اسٹیشن حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں 18 سالہ دانی کماری نے کٹہ مائسماں تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ دانی کماری پانڈو بستی سورارم علاقہ کے ساکن شخص ستیندر سنگھ کی بیٹی تھی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سیتامڑھی سے دہلی آرہی بس بارہ بنکی میں حادثہ، 8 ہلاک، 18زخمی
بارہ بنکی ، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بارہ بنکی میں پیر کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ پوروانچل ایکسپریس وے پر کھڑی ایک ڈبل ڈیکر بس کو دوسری بس نے زوردار ٹکر مار دی۔ حادثے میں 8 مسافر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
غیر ملکی سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش : ازبکستان کی لڑکیوں کے ذریعہ جسم فروشی کا دھندہ طشت ازبام
نئی دہلی ،24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک غیر ملکی سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایک غیر ملکی جوڑے سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ترکمانستانی جوڑے میردوب احمد (48)، اس کی بیوی جمائیفا عزیزہ (37)،…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
نئی دہلی: خاتون کی اجتماعی عصمت دری، 4 ریلوے ملازمین گرفتار
نئی دہلی،23جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔اجتماعی عصمت دری کا واقعہ پلیٹ فارم نمبر 8-9 پر ٹرین کی لائٹنگ ہٹ میں پیش آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دو…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
لڑکی نے پولیس کانسٹیبل کو ویڈیو کال کی اور ایم ایم ایس بنا کر اسے بلیک میل کرنا شروع کردیا
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے بانڈا ضلع میں ایک لڑکی نے پولیس کانسٹیبل کو ویڈیو کال کی اور پھر ایم ایم ایس بنا کر اسے بلیک میل کرنا شروع کردیا۔ بعد ازاں اسے جیل بھیجنے کی دھمکی دیتے ہوئے اسے 75 ہزار روپے اپنے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کرنےکے لیے کہا۔…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
جھارکھنڈ میں ہریانہ جیسی واردات! چیکنگ کے دوران خاتون پولیس افسر کو گاڑی سے کچلاگیا، موقع پر ہلاک
رانچی، 20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے بعد اب جھارکھنڈ کے رانچی ضلع میں گاڑی کی چیکنگ کے دوران ایک خاتون انسپکٹر کو پک اپ وین نے روند کر ہلاک کر دیا۔ تصادم اتنا خطرناک تھا کہ خاتون پولیس اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ اسی دوران ڈرائیور جرم کا ارتکاب کرنے…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ ہائی کورٹ ملازم سائبر دھوکہ دہی کا شکار دھوکہ بازوں نے چیف جسٹس کے نام کا استعمال کیا
حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2`12دھوکہ باز اب عوام کو دھوکہ دینے کے لیے اختراعی طریقوں کو اختیار کررہے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایک ملازم کو سائبر دھوکہ بازوں نے دہلی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ظاہر کرتے ہوئے 2 لاکھ روپئے کا دھوکہ دیا ۔…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
ایم پی میں المناک بس حادثہ: ندی میں بس جاگری، 13 ہلاک، مودی کا اظہارِ تاسف
بھوپال، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر روڈ ویز کی بس مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں کھل گھاٹ سنجے سیتو (نرمدا ندی) پر گر گئی اور اس حادثے میں 13 لوگوں کی موت ہو گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ یہ بس اندور سے پونے جا…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
ویڈیو بناکر رقم کا مطالبہ کرنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ
حیدرآباد۔ 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویڈیو بناکر 5 ہزا روپے کا مطالبہ کرنے والی لڑکی کے خلاف پولیس ایس آر نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ معاملہ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھتا ہے۔ لڑکے کا شکایت گذار ہونا اس معاملہ میں تعجب کا سبب بنا ہوا ہے۔ جہاں لڑکے…
مزید پڑھیں »







