جرائم و حادثات
- جولائی- 2022 -16 جولائی
نابالغ نے لیا باپ کے سا تھ پٹائی کا بدلہ ، مذکورہ شخص زخمی
نئی دہلی ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں اپنے والد کی پٹائی کا بدلہ لینے کے لیے ایک نابالغ نے دیسی ساختہ پستول سے ایک 36 سالہ شخص پر گولی چلائی، جو اس کی دائیں آنکھ پر لگی۔ معاملہ کی جانچ کرتے ہوئے پولیس نے 4 نابالغ ملزمان کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
گولکنڈہ میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گولکنڈہ علاقہ میں کل رات دیر گئے اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک بیٹے نے اپنے باپ کا قتل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 50 سالہ محمد صابر جو پیشہ سے سیکل مرمت کرنے کا کام کیا کرتا تھا، کو اس کے بیٹے 24…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
مئو میں سگی بہنوں سے اجتماعی عصمت دری، پانچ گرفتار
مئو؍اعظم گڑھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے ضلع مئو کے گھوسی کوتوالی علاقے میں دو سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ گھوسی کوتوالی علاقے کے ندوا سرائے پولیس چوکی علاقے کے ایک گاؤں کی دو…
مزید پڑھیں » - جون- 2022 -27 جون
ہری دوارمیں دَرندگی : چلتی کار میں چھ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
ہری دوار ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوارکے روڑکی میں چلتی کار میں ایک خاتون اور اس کی چھ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ پولیس کے مطابق ایک شخص اور اس کے دوستوں نے دونوں کو لفٹ دینے کے بہانے کار میں بٹھایا تھا۔پولیس…
مزید پڑھیں » - 23 جون
میرٹھ قتل: سیما کے قتل کے ملزم باپ اور کزن کو کوئی پچھتاوا نہیں
میرٹھ، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میرٹھ میں ناجائز رشتوں کے شبہ میں قتل کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر کے تھانہ لساڑی گیٹ کی حدود میں طلاق یافتہ خاتون کو اس کے ہی باپ اور کزن نے شک کی بنا پر بے دردی سے قتل کر دیا۔ طلاق یافتہ خاتون اپنی…
مزید پڑھیں » - 21 جون
شادی کی پیشکش سے انکار پر مصری یونیورسٹی میں طالبہ کا قتل
قاہرہ ، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر کی المنصورہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے شادی کی پیشکش سے انکار کرنے پر اپنی ہم جماعت لڑکی Nayra Ashraf کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ المصری الیوم کے مطابق یہ واقعہ پیر کو جامعہ المنصورہ کی فیکلٹی آف…
مزید پڑھیں » - 21 جون
چندرائن گٹہ میں کمسن لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی
پانچ ملزمین نے 14 سالہ لڑکی کو نشانہ بنایا ۔ تین کی شناخت ۔ دو گرفتار حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ میں کمسن لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کا ایک واقعہ پیش آیا اور پولیس نے اس کیس کو پوشیدہ رکھ کر تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 جون
جب ایک عیاش ماں نے اپنی سگی بیٹی کو جسم فروشی کے دلدل میں ڈھکیل دیا !!
✍️ خیال اثر مالیگانوی ہماری یہ دنیا عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے. کل یوگ میں بھی آئے دن کل جگ کے نت نئے تماشے سانسیں روک دینے کا سبب بنا کرتے ہیں. بعض واقعات ایسے بھی ہوتے ہیں جنھیں دیکھ اور سن کر کبھی زبانیں گنگ ہو…
مزید پڑھیں » - 12 جون
جنسی زیادتی کے خلاف خاتون کی مزاحمت ، تشدد کی وجہ سے 118 ٹانکے لگے
بھوپال،12جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک خاتون کی سرجری ہوئی اور اس کے چہرے پر 118 ٹانکے آئے، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب مردوں کے ایک گروپ نے اس پر پیپر کٹر سے حملہ کیا، جب اس نے جنسی زیادتی کی کوششوں کی مزاحمت کی تھی،اس کا…
مزید پڑھیں » - 7 جون
فلوریڈا میں دو سالہ بچے نے ’غلطی سے‘ اپنے باپ کوہی گولی مار دی
نیویارک ،7جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست فلوریڈا میں دو سالہ بچے نے غلطی سے اپنے والد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بچے کے والدین نے بندوق محفوظ جگہ پر رکھنے کے بجائے لاپرواہی سے گھر میں رکھی ہوئی تھی۔جب پولیس…
مزید پڑھیں »







