جرائم و حادثات
- مئی- 2022 -31 مئی
بریلی :ایمبولینس کی ٹرک سے ٹکر ،حادثے میں سات افراد ہلاک
بریلی ، 31 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بریلی ضلع میں ایک بڑا سڑک حادثہ ہوا ہے۔ حادثے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعشوں کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ ساتھ ہی سی ایم یوگی نے بھی دردناک…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
چھ بچوں کو قتل کرکے خاتون نے بھی کی خودکشی کی کوشش ، گرفتار
ممبئی ، 31 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ماں نے اپنے چھ بچوں کا قتل کردیا۔ رائے گڑھ کے ایس پی اشوک دودھے کے مطابق ماں کا نام رونا چکھوری ساہنی ہے۔پولیس نے 30 سالہ ماں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اس دل دہلا دینے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
خاتون ماہی گیر کے ساتھ گینگ ریپ کے بعد قتل،6؍ملزمان گرفتار
رامیشورم،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو میں رامیشورم کے قریب وڈاکاڈو گاؤں میں ایک 45 سالہ ماہی گیرخانون کے ساتھ اڈیشہ کے چھ مزدوروں نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری ، بعد ازاں متأثرہ خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس نے بدھ کو اس کی جانکاری دی ہے۔اس واقعہ کے بعد متاثرہ کے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
مدھیہ پردیش:15شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن گرفتار
بھوپال،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کی بھوپال پولس کی کرائم برانچ نے لٹیری دلہن کو گرفتار کیا ہے۔ کبھی وہ ریا بن کر اور کبھی پوجا اور سیما بن کر شادی کرتی تھی۔ اس کی گرفتاری سے جو انکشافات ہوئے ہیں وہ چونکا دینے والے ہیں۔ اس کا اصل نام سیما بتایا…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
لاپتہ ہریانوی گلوکار ہ کی نعش برآمد، دوملزمان گرفتار
ماہم ؍نئی دہلی، 24 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہریانہ کے ایک گلوکار کی لاش جو کچھ دن پہلے لاپتہ ہوگئی تھی، ہریانہ کے ماہم سے اس کی نعش ملی ہے۔ اس کے قتل کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ سنگیتا عرف…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
انسانیت شرمسار! بھائی نے بہن کو حاملہ بنادیا
حیدرآباد ۔ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شہر کے نواحی علاقہ باچوپلی میں پیش آئے انسانیت سوز واقعہ میں ایک سگے بھائی نے اپنی بہن کو حاملہ بنادیا ۔ اس درد ناک حقیقت کا انکشاف اس وقت ہوا جب لڑکی کی والدہ نے اپنی 13 سالہ بیٹی کو خرابی صحت کے سبب ہاسپٹل منتقل…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
مزدوری پوچھنے پر ہوٹل مالک کے ہاتھوں کمسن مزدور کا قتل
انسانیت سوز حرکت ، دو افراد گرفتار، پولیس مصروف تحقیقات حیدرآباد /19 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محنت کی کمائی کو پوچھنے پر اذیت رسانی کا شکار ایک کمسن ہوٹل مزدور کو ہوٹل کے مالک اور اس کے بھائیوں نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ۔ یہ انسانیت سوز واقعہ راجندر نگر علاقہ میں…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
بہار:چھیڑچھاڑ سے پریشان لڑکی، ٹرین سے کود پڑی ، داخل اسپتال
سمستی پور؍پٹنہ ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سمستی پور ضلع میں ایک طالبہ (22) جن سادھارن ایکسپریس میں اپنے گھر جا رہی تھی کہ چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہو کر چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی۔ گاؤں والوں نے اسے پٹری کے کنارے نازک حالت میں پایا۔ اسے ریلوے ہسپتال میں…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
جھارکھنڈ: ہزاری باغ میڈیکل کالج میں جعلی ڈاکٹر گرفتار
ہزاری باغ ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے شیخ بھیکھری میڈیکل کالج اسپتال میں ایک فرضی ڈاکٹر کا پتہ چلا ہے۔ میڈیکل کالج کے سپرنٹنڈنٹ کی شکایت ملنے پر پولیس نے اسے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔فرضی ڈاکٹر رام بابو پرساد پچھلے ڈیڑھ سال سے کام…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
گجرات: نمک فیکٹری کی دیوار گرنے سے ۱۲؍ مزدور ہلاک،۱۸؍دیگر زخمی
پی ایم مودی کا اظہارِ افسوس ، مہلوکین کے اہل خانہ کیلئے 2-2 لاکھ معاوضہ کا اِعلان احمد آباد ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں ایک نمک ساز فیکٹری میں دردناک حادثہ پیش آگیا ۔ فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں »





