جرائم و حادثات
- اپریل- 2022 -20 اپریل
8 ماہ میں 80 افراد نے نابالغہ کے ساتھ کی جنسی ہوس ، 10ملزمان گرفتار
امراوتی ، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں کورونا لہر میں اپنی ماں کو کھونے والی 13 سالہ لڑکی کے ساتھ آٹھ ماہ تک مسلسل اجتماعی زیادتی کی گئی۔ ان مہینوں میں 80 سے زیادہ لوگوں نے متأثرہ کو جنسی…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
لڑکی کو 3 دن قید میں رکھ کر نشہ آورڈرنک پلا کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، مقامی لیڈر کے بیٹے پر الزام
حیدرآباد، 19 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے کوڈاڈا میں ایک 20 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر دو مردوں نے قید کیا اور اسے تین دن تک نشہ پلا کر کئی بار عصمت دری کی۔ خاتون کی والدہ کے مطابق اس گھناؤنے جرم میں مقامی سیاستدان کے بیٹے سمیت…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
متھرا کے پانڈے کا کرتوت: طالبہ کے ساتھ کی ہوس پوری ، حمل ٹھہرایا، پھر مارکے بھگایا، ملزم کیخلاف مقدمہ
بھوپال، 19اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے متھرا میں مدھیہ پردیش کے بھوپال سے تعلق رکھنے والی طالبہ کی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ معلومات کے مطابق طالبہ اکتوبر میں اپنی ماں کے ساتھ گووردھن پہاڑ کے درشن کو گئی تھی۔ اس دوران اس کی ملاقات وہاں ایک پانڈے سے ہوئی۔ پانڈے…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
تریپورہ: غیر ازدواجی تعلق کے شبہ میں خاتون کوشوہر اور دیگر افراد نے پیٹا -عاشق کے ساتھ شادی کرنے پرکیا مجبور
اگرتلہ، 18 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تریپورہ کے کھوئی ضلع میں ایک خاتون کو اس کے شوہر اور دیگر افراد نے غیر ازدواجی تعلقات کے شبہ میں بے دردی سے پیٹا۔ یہی نہیں اس کے بعد اسے اپنے مبینہ عاشق سے زبردستی شادی کردی گئی۔پولیس نے پیر کو بتایا کہ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
کرناٹک میں بڑا حادثہ: ٹینک میں گرنے والے مزدور کو بچانے آئے باقی ساتھی دم گھٹنے سے 5 کی موت
منگلورو، 18 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے منگلورو میں اتوار کی رات ایک بڑا حادثہ ہوا۔ معلومات کے مطابق فش پروسیسنگ یونٹ میں دم گھٹنے سے پانچ مزدوروں کی موت ہو گئی ہے۔ منگلورو کے پولس کمشنر این ششی کمار نے یہ اطلاع دی۔ تمام مزدور مغربی بنگال کے رہنے والے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
مغربی بنگال میں ایک اور گینگ ریپ قبائلی لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنایا، دریا کے کنارے لے جا کر واردات کودیا انجام
کولکاتہ، 15 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے نادیہ میں اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے ایک ہفتہ بعد ہی بیر بھوم ضلع سے بھی ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔ جمعرات کی رات یہاں کے شانتی نکیتن تھانہ علاقے میں پانچ لوگوں نے ایک نابالغ قبائلی لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
دہلی: شوہر سے تنازعہ کے بعد بیوی نے تین ماہ کی بیٹی کا کیا قتل ، دونوں شوہر ،بیوی گرفتار
نئی دہلی،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے شالیمار باغ میں ایک انتہائی حیریت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنی ہی بیٹی کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ شوہراوربیوی کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد خاتون نے مبینہ طور پر بیٹی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
ممبئی :کار ڈرائیور نے چار افراد کو کچلا، ایک ہلاک، واقعہ سی سی ٹی وی میں قید
ممبئی،13؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی کے کف پریڈ میں ایک کار نے چار لوگوں کو ٹکر مار دی، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کار نمبر MH01DT7823کے ڈرائیور مکیش پردیپ سنگھ نے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے گیٹ نمبر 4 کے سامنے ایک شخص آصف احمد شیخ کواور…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
ناجائز عشق کا الزام ، عاشق جوڑے کو جوتے چپل کی مالا پہنا پورا گاؤں گھمایا
دمکا ؍رانچی، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے دمکا ضلع میں ایک عورت اور مرد کو گاؤں والوں نے رسی سے باندھ کر گلے میں جوتوں اور چپلوں کا ہار پہنا کر پورے گاؤں کی سیرکرائی۔ اس جوڑے کا جرم یہ تھا کہ ان کا رشتہ غیر شادی شدہ تھا۔ اس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
دہلی: بے قابو کار نے اسکولی طالبات کو ماری ٹکر ، ایک کی موت، ملزم موقع سے فرار
نئی دہلی ،06؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے پیر گڑھی کے قریب سڑک عبور کرنے والی تین اسکولی طالبات کو ایک کار نے ٹکر مار دی، جس کے بعد کار براہ راست ایل پی جی سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ایک طالبہ کی موت ہو گئی۔ جبکہ 2 طالبات…
مزید پڑھیں »





