جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -25 ستمبر
15 دن کی بچی کے ساتھ خوفناک ظلم، منہ میں پتھر اور ہونٹ فیویکوک سے چپکائے گئے
"یہ واقعہ بھیلواڑہ میں بچوں کے تحفظ کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے، اور پولیس نے فوری کارروائی کا اعلان کیا ہے۔"
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
فیس بک کی دوستی کا خونی انجام: 600 کلومیٹر سفر طے کر کے محبوب کو شادی پر راضی کرنے والی خاتون کا قتل
حبت میں دھوکہ کھانے والی 37 سالہ خاتون نے محبوب کو شادی کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی، لیکن وہی اس کی موت کا سبب بن گیا۔
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
لدھیانہ ہائی وے پر ڈکیتی کی کوشش ناکام، خاتون کی بہادری سے دو ملزم گرفتار
"میں نے شور مچایا اور رکشے سے لٹک گئی تاکہ لوگ مجھے دیکھ لیں اور مدد کریں" — مینا کمار
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
کیرالہ میں 2 بچوں کی ماں نابالغ لڑکے کے ساتھ فرار،POCSO ایکٹ کے تحت گرفتار
کیرالہ میں پیش آئے ایک چونکا دینے والے واقعہ میں 30 سالہ شادی شدہ خاتون 17 سالہ لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی، پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
"گورا کرنے کی دوا” کے بہانے بیوی کو زندہ جلایا، عدالت نے شوہر کو موت کی سزا سنائی
جج نے ریمارکس دیے کہ یہ جرم صرف لکشمی کے خلاف نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف ہے اور اس پر صرف سخت ترین سزا ہی انصاف کا تقاضا پورا کرسکتی ہے۔
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
لیو اِن پارٹنر نے خاتون پر پٹرول ڈال کر زندہ جلایا، ملزم گرفتار
بنگلورو میں ایک خوفناک واردات کے دوران لیو اِن پارٹنر نے خاتون کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گئی جبکہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -27 اگست
وارانسی میں اجتماعی عصمت دری کی شکار کم عمر لڑکی نے آٹو رکشہ میں بچی کو جنم دیا
وارانسی میں اجتماعی عصمت دری کا شکار نابالغ انصاف اور سہولت دونوں سے محروم رہی، بچی کو آٹو رکشہ میں جنم دیا، پولیس نے ڈی این اے ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا۔
مزید پڑھیں » - 27 اگست
گوگل میاپ کی غلطی سے چتور گڑھ میں وین ندی میں بہہ گئی، 3 ہلاک، 1 لاپتہ
چتور گڑھ میں گوگل میپس کی رہنمائی ایک خاندان پر بھاری پڑ گئی، بند پل پر جاتے ہی وین ندی میں بہہ گئی، 3 افراد کی موت، ایک لاپتہ۔
مزید پڑھیں » - 27 اگست
سربیا نوکری کا جھانسہ، دہلی میں جعلی ویزا گینگ نے 19 نیپالی شہریوں سے 70 لاکھ لوٹ لیے، دو گرفتار
دہلی پولیس کرائم برانچ کی بڑی کارروائی، 19 نیپالی شہریوں سے 70 لاکھ روپے ہتھیانے والا جعلی ویزا ریکیٹ بے نقاب، دو گرفتار۔
مزید پڑھیں » - 25 اگست
پانی پت میں لڑکی سے چھیڑچھاڑ، دونوں موٹر سائیکل سوار گرفتار
پانی پت میں لڑکی سے چھیڑچھاڑ کرنے والے دونوں بائیک سواروں کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، ملزمان نے دوران تفتیش جرم قبول کر لیا۔
مزید پڑھیں »








