جرائم و حادثات
- مارچ- 2022 -17 مارچ
مصر:پانچ پاؤنڈز پر سفاک شوہر نے نوبیاہتا دُلہن قتل کر دیا
قاہرہ،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں قلیوبیہ گورنری میں ایک دلہن کو اس کی شادی کے صرف 18 دن بعد ہی اس کے شوہر کی طرف سے چاقو سے 5 مصری پاؤنڈ جن کی مالیت ایک ڈالر سے کم ہے کی وجہ سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بیوی کی جانب سے گھرکے لیے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
بہار میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ایک شخص کو کار میں بند کر کے لگائی آگ
پٹنہ،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے گیا سے ایک سنسنی خیز دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گیا کے انتہائی شورش زدہ علاقے سمجھے جانے والے اتری میں ایک شخص کو بولیرو گاڑی میں بند کر کے زندہ جلا دیا گیا۔ موہڈا میں ایک شخص کو بولیرو میں بند آگ لگا…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ایک شخص نے طیش میں آکر بیوی اور اس کے دو بھائیوں کو گولی مار کر کیا قتل
نئی دہلی ،07؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمال مغربی دہلی کے شکور پور علاقے میں ایک 43 سالہ شخص نے گھریلو تنازعہ کی وجہ سے اپنی بیوی اور اس کے دو بھائیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔پولیس نے بتایا کہ ہتیندر نے اتوار کی رات اپنی بیوی اور اس کے والدین کے ساتھ لڑائی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
کرناٹک: 37 مقدمات میں مطلوب گینگسٹر کوممبئی پولیس نے بنگلورو سے کیا گرفتار
بنگلور، 7 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی ممبئی پولیس نے قتل اور منشیات کی اسمگلنگ سمیت کم از کم 37 مقدمات میں مطلوب گینگسٹر الیاس بچکانہ Iliyas Bachkana کوپڑوسی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو سے گرفتار کیا ہے۔ ایک اہلکار نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ بین ریاستی مجرم…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
گھر والوں کے خوف سے عاشق جوڑے نے خودکشی کرلی
پٹنہ، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پٹنہ سے ملحقہ داناپور میں ایک نوجوان جوڑے کی پھانسی سے اہل خانہ میں کھلبلی مچ گئی۔ پھانسی سے پہلے دونوں کی شادی ہوئی جس میں عاشق نے گرل فرینڈ کی ڈیمانڈ پوری کر دی۔ بعد ازاں گھر والوں کے خوف سے دونوں نے اپنی زندگی کا…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
جھارکھنڈ: جیل سپرنٹنڈنٹ نے دوست کی نابالغ بیٹی کے ساتھ کی عصمت دری
رانچی،05؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رانچی کے ٹوپودانا او پی علاقے میں رہنے والے سنٹرل جیل گرڈیہ کے سپرنٹنڈنٹ راج موہن راجن پر ایک 13 سالہ نابالغ کے ساتھ عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی ملزم جیل سپرنٹنڈنٹ کے دوست کی بیٹی ہے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
چھتیس گڑھ: نابالغ نے والدین کو قتل کر کے نعش گھر میں دفنایا،
پولیس سے کہا’ مجھے پیار نہیں کرتے تھے‘ چھتیس گڑھ، 4 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے سرگوجا سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں 17 سالہ لڑکے نے اپنے والدین کو قتل کر کے لاش کو دفن کر دیا۔ یہ واقعہ پانچ دن بعد منظر عام پر آیا۔ جب لڑکے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
پنجاب: کپورتھلا کی لڑکی کا کینیڈا میں قتل، سرپھرے انگریز نے کیا حملہ
کپور تھلا ، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کپورتھلا کے گاؤں سیدووال کی ایک نوجوان خاتون کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ کونو لا شہر میں سیکورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتی تھی۔ گزشتہ روز ایک سرپھرے انگریز نے لڑکی پر ڈنڈے سے حملہ کر…
مزید پڑھیں » - فروری- 2022 -28 فروری
دہلی کے پوش علاقوں میں غیر ملکی لڑکیوں کے سیکس ریکیٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا
نئی دہلی،28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی کے جنوبی دہلی کے پوش علاقے میں پولیس نے غیر ملکی خواتین کے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران پولیس نے چار غیر ملکی خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ معلومات کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق ازبکستان سے ہے ،اور…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
دہلی: فرضی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
نئی دہلی،28؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولیس نے ایک شخص کو مبینہ طور پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے لیے اس کا فرضی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا نے اور اس کے رشتہ داروں اور دوستوں کو توہین آمیز پیغامات بھیجنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے پیر کو کہا…
مزید پڑھیں »






