جرائم و حادثات
- فروری- 2022 -26 فروری
تعلیم پر زور دینے والامشفق باپ نالائق بیٹے کے ہاتھوں ہلاک
جبل پور ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جبل پور میں ایک نالائق بیٹے نے اپنے مشفق باپ کا ہی قتل کر دیا۔ اس کے والد کی غلطی اتنی تھی کہ باپ نے پڑھائی کے لیے ڈانٹا تھا۔ اس بات پر دونوں میں نوک جھونگ ہوئی ، نالائق بیٹے نے باپ کو بیلچے سے کاٹ کر…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
’ اس نفرت بھری دنیا میں اب جی نہیں سکتا ٗ، دسویں کے طالب علم کادلدوز سوسائڈ نوٹ
اسکول میں ہراساں کئے جانے پرفرید آباد کے طالب علم نے خودکشی کی: پولیس فرید آباد،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گریٹر فرید آباد میں شب دسویں جماعت کے ایک طالب علم نے ڈسکوری سوسائٹی کی 15ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔لیکن اس خودکشی سے قبل مقتول طالب علم نے ایک سوسائڈ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
اترپردیش: باغپت میں طالبہ کا گلا کاٹ کر قتل
باغپت ،24؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کی صبح باغپت میں بازار سے گھر لوٹتے وقت بی اے کی ایک طالبہ کو سرعام اس کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے یہ جانکاری دی۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نوجوان جرم کرنے کے بعد خود کوتوالی پہنچا اور واردات میں استعمال…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
اٹھارہ شادیاں کرنے والا جعلی ڈاکٹر مزید دو شادیاں کرنے سے پہلے گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 67 سالہ بیبھو پرکاش سؤن کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس پر الزام ہے کہ وہ اٹھارہ لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسا کر ان سے شادیاں کر چکا ہے۔ کئی ماہ کی کوششوں کے بعد حکام نے اسے حال ہی میں گرفتار کیا۔ بیبھو…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
سالگرہ میں کیک کاٹنے پر شوہر سے جھگڑا، بیوی کی خودکشی
نوئیڈا،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نوئیڈا کے سیکٹر 119 سے خودکشی کا چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں سالگرہ کی خوشیاں پل بھر میں ماتم میں بدل گئی۔تفصیلات کے مطابق بیوی کی سالگرہ پر کیک Birthday Cake کاٹنے پر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا تھا، اس کے بعد بیوی نے پنکھے سے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
ہریانہ: 12 سالہ لڑکی کے قتل کے درندہ نما انسان کی حیوانیت- نعش کے ساتھ کی گئی تھی جنسی حیوانیت ، 2دَرندوں کو ملی سزائے موت
پانی پت،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے پانی پت میں 12 سالہ معصوم کے قتل کے بعد نعش کے ساتھ عصمت دری کیس میں عدالت نے دو مجرموں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس قتل میں مجرموں نے لڑکی کی نعش کو نالے میں پھینک دیا تھا،یہ معاملہ پانی پت کے متلوڈہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
غازی آباد: 250 لوگوں سے 50 کروڑ کافراڈ کرنے والے نائیجیرین سمیت تین گرفتار
غازی آباد ،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائبر سیل نے ایک نائیجیرین نوجوان سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرکے اُس گینگ کا انکشاف کیا ہے ،جو غیر ملکی لڑکی کا روپ دھار کر فیس بک پر دوستی کر کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ دیا کرتاتھا۔ ملزمان کے قبضے سے 32 اے ٹی ایم کارڈ، پانچ…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
یوپی: کشی نگر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، 13 کی موت
کشی نگر، 17 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع کشی نگر Kashi Nagar کے نیبوا نورنگیانامی گاؤں (Naurangiya Tola village) میں بدھ کو دیر رات شادی کی ایک تقریب کے دوران کنوئیں کا سلیب ٹوٹنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 12…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
دہلی: تلک نگر علاقے میں 87 سالہ خاتون کی عصمت دری کے الزام میں نوجوان گرفتار
نئی دہلی ،15؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے تلک نگر علاقے میں ایک 87 سالہ خاتون کے ساتھ عصمت دری کرنے کے الزام میں پولیس نے متاثرہ کے گھر کے قریب رہنے والے 30 سالہ انکت کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری واقعہ کے صرف 16 گھنٹے میں کی گئی ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
گجرات: منچلے عاشق نے معشوقہ کا ماں اور بھائی کے سامنے کیا قتل ، گرفتار
سورت،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سورت ضلع کے پاسودرا نامی گاؤں کی 21 سالہ گرشما ویکاریا کی دو دن بعد آج آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ گرشما کے والد افریقہ میں تھے اور ان کے آنے تک لاش کو اسپتال میں رکھا گیا تھا۔ خیال رہے کہ 12 فروری کو گرشما کو ایک منچلے…
مزید پڑھیں »




