جرائم و حادثات
- فروری- 2022 -12 فروری
یم پی : چلتی ٹرین میں دہلی کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی ،پینٹری کار منیجر گرفتار
بھوپال۱۲؍فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے بھوپال ریلوے اسٹیشن پر جمعہ کی شب اس وقت ہلچل مچ گئی جب یشونت پور-نظام الدین سمپرک کرانتی ایکسپریس (12629) میں لڑکی کے ساتھ عصمت دری کی خبر آئی، ٹرین ممبئی سے دہلی جارہی تھی۔ دہلی کی لڑکی کے ساتھ پینٹری کار میں عصمت دری کی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
ممبئی: بیوی اور بیٹے نے مل کر کیا بینک افسر کا قتل، نعش کوساتویں منزل سے پھینکا
ممبئی ،12؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 54 سالہ بینک اہلکار کو اس کی بیوی اور بیٹے نے مبینہ طور پر قتل کر کے ممبئی کے مضافاتی علاقے اندھیری میں ایک عمارت کی ساتویں منزل سے پھینک کر خودکشی جیسا معاملہ بنانے کی کوشش کی ۔ ایک پولیس افسر نے یہ اطلاع دی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
سب سے بڑا بینکنگ اسکینڈل! 22ہزارکروڑ کی مبینہ دھوکہ دہی پر ایف آئی آر درج
نئی دہلی12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے بینکنگ فراڈ کے معاملے میں اے بی جی شپ یارڈ لمیٹڈ اور اس کے اس وقت کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر رشی کملیش اگروال اور دیگر کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیاہے۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی قیادت میں 28…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
قرض میں ڈوبے تاجر نے فیس بک لائیو آکر بیوی کے ساتھ کھا یا زہر
متأثرہ شخص کی آپ بیتی ،جی ایس ٹی نے ہماری کمر توڑ کر رکھ دی ہے باغپت؍میرٹھ ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے باغپت میں مالی بحران کا شکار جوتوں کے تاجر نے اپنی بیوی کے ساتھ فیس بک پر لائیو آکر منگل کو زہر کھا لیا۔ جس کے بعد دونوں کو تشویشناک…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
سیکس ریکٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا، کئی ریاستوں سے بلائی جاتی تھیں لڑکیاں
لکھنؤ ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے گومتی نگر ایکسٹینشن علاقے میں پی کے جی مساج پارلر کی آڑ میں ایک سیکس ریکیٹ چلایا جا رہا تھا۔اس کی شکایت وہاں کام کرنے والی ایک نوجوان خاتون نے پولس کمشنر سے کی، جس پر کرائم برانچ اور اے سی پی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
فارم ہاؤس سے لاپتہ انجینئر کا سفاکانہ قتل کئی ٹکڑوں میں ملا ڈھانچہ، ڈی این اے رپورٹ میں کھلا راز
درگ ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چھتیس گڑھ کے درگ ضلع کے چندکھوری میں 5 جنوری کو ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جو انسانی ڈھانچہ ملا ہے وہ چندرکھوری کے لاپتہ انجینئر شیوانگ چندراکر کا ہے۔ اس کی تصدیق ڈی این اے رپورٹ سے ہوئی ہے۔ اب پولیس نے قتل…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
دھند کے باعث تیز رفتار کار نہر میں گری،گاڑی سمیت خاتون بہہ گئی
پانی پت ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اطلاع کے مطابق دھند کے باعث سڑک نظر نہ آنے کی وجہ سے ایک آلٹو کار سمالکھا میں نہر میں جا گری۔ میاں بیوی گاڑی میں سوار تھے۔ شوہر باہر نکل گیا، لیکن بیوی گاڑی سمیت نہر میں بہہ گئی۔ شوہر نے ہی پولیس کو واقعے کی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
گونڈہ: لڑکی کی عصمت دری کے بعد قتل کا ملزم انکاؤنٹر میں گرفتار
گونڈہ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گونڈہ ضلع کے نواب گنج تھانہ علاقہ کے تحت ایک گاؤں میں جمعہ کی شب تقریباً آٹھ بجے ایک 17 سالہ لڑکی جو گھر سے رفع حاجت کے لیے نکلی تھی، کی عصمت دری کے بعد قتل کر دیا گیا۔ لڑکی کی نیم برہنہ لاش گھر سے 100 میٹر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
بہن کی موت کا سوگ منانے جا رہے اہل خانہ حادثہ کا شکار،4 ہلاک
پانی پت؍کیتھل،4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پانی پت کے جی ٹی روڈ پر واقع پولیس لائن کے قریب جمعہ کی صبح پانچ بجے ایک بڑا حادثہ آگیا۔ اوورٹیک کرنے والے ٹرک نے ایکو کار کو ٹھوکر مار دی، حادثے میں ایکو گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ،جبکہ تین دیگر…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
سوٹ کیس سے برآمد لاش کا معمہ حل : ہم جنسی تعلقات کی آڑ میں مقتول کے ذریعہ بلیک میل کرنے کا انکشاف
نئی دہلی،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجدھانی کے سروجنی نگر میٹرو اسٹیشن کے باہر سوٹ کیس میں ملنے والی لاش کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولس نے جب اس کیس کا معمہ حل کرنا شروع کیا ،تو ازخود تفتیش کار بھی دنگ رہ گئے۔ دراصل یہ معاملہ قتل کا تھا،…
مزید پڑھیں »





