جرائم و حادثات
- فروری- 2022 -2 فروری
سوٹ کیس سے برآمد لاش کا معمہ حل : ہم جنسی تعلقات کی آڑ میں مقتول کے ذریعہ بلیک میل کرنے کا انکشاف
نئی دہلی،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجدھانی کے سروجنی نگر میٹرو اسٹیشن کے باہر سوٹ کیس میں ملنے والی لاش کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولس نے جب اس کیس کا معمہ حل کرنا شروع کیا ،تو ازخود تفتیش کار بھی دنگ رہ گئے۔ دراصل یہ معاملہ قتل کا تھا،…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
جھارکھنڈ میں دردناک حادثہ: غیر قانونی کان کنی کے ہوئے شکار ،13 افراد ہلاک
دھنبار ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع میں کوئلے کی کان میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ یہاں کوئلے کی کان میں اترنے والے مزدور حادثہ کے شکار ہوگئے ، بتایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ میں کم از کم 13 مزدوروں کی موت ہو ئی ہے۔ اب…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2022 -25 جنوری
سفاک بیوی کا جابرانہ قدم، عاشق کو گھر بلاکر شوہر کا کیا قتل ، دونوں گرفتار
راج گڑھ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے عاشق کو گھر بلاکر پہلے اپنے بدنصیب شوہر کا قتل کیا۔ پھر شوہر کی نعش کے پاس ہی عاشق کے ساتھ مل کر رومانس کئے ۔ صبح سویرے عاشق کے گھر سے نکلنے کے…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
راجستھان: گونگی- بہری لڑکی سے دو ماہ قبل ہوئی عصمت دری خون بہنے کے بعد جانچ کرانے پہنچی متاثرہ توہواخلاصہ
جے پور، 25 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے چتور گڑھ ضلع سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کچھ لوگوں نے دو ماہ قبل گونگی اور بہری لڑکی کی عصمت دری کی تھی جس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوگئی تھی۔ حال ہی میں جب متاثرہ کو پیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
بردہ فروشی کا ریاکٹ بے نقاب، 9 افراد بشمول 7 خواتین گرفتار
حیدرآباد ۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی کے نام پر لڑکی کو فروخت کرنے والے بردہ فروش کے ایک ریاکٹ کو شی ٹیم رچہ کنڈہ اور بالا پور پولیس نے بے نقاب کردیا۔ 9 افراد بشمول 7 خواتین کو گرفتار کرلیا جن میں لڑکی کی والدہ بھی شامل ہے۔ پولیس نے 61 سالہ سید الطاف…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ممبئی :شیواجی نگر گینگ ریپ کے تمام 4 ملزمان گرفتار، 3 ملزمان نابالغ نکلے
ممبئی ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے مشرقی مضافاتی علاقہ گوونڈی میں ہفتہ کی صبح ایک نوجوان خاتون کے ساتھ چار مردوں نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی۔ اتوار کو شیواجی نگر Shivaji Nagar پولیس اسٹیشن (ممبئی پولیس) کے سینئر انسپکٹر ارجن راجن نے بتایا کہ اس واقعہ کے چاروں ملزمان…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
گینگ ریپ کرنے والے گروہ کا بھانڈپھوٹ گیا واردات کی فحش ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا سنسنی خیز انکشاف
پرتاپ گڑھ؍جے پور، 19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے آدی باسی اکثریتی ضلع پرتاپ گڑھ دھریاو د پولیس اسٹیشن نے سلسلہ وار اجتماعی عصمت دری کے واقعات کا سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ پولیس کو نقب زنی کیس میں حراست میں آئے 5 ملزمان میں سے ایک کے موبائل سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیوز…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
نٹھاری جیسا معاملہ: نجی اسپتال کے بائیو گیس پلانٹ سے انسانی کھوپڑیاں اور ڈھانچہ برآمد
غیر قانونی طور پرکرایا جاتا تھا اسقاط حمل ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے وردھا ضلع سے نٹھاری واقعہ جیسا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کے ایک نجی اسپتال سے انسانی ڈھانچے اور کھوپڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
لیو اِن ریلیشن شپ کا بدترین شاخسانہ : لیو ان پارٹنرخاتون کی 13 سالہ لڑکی کو مستقل بناتا رہا ہوس کا نشانہ، رنگے ہاتھ گرفتار
نئی دہلی،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجدھانی میں ایک لرزہ خیز دینے والا معاملہ سامنے آیا۔ یہاں خاتون کے ساتھ لیو ان میں رہنے والے شخص نے اپنے ہی ساتھی کی 13 سالہ معصوم بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنایا، بعد میں خاتون نے خود اپنے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس سے شکایت…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
لرزہ خیز :پانچ بچوں کی ماں کا گلاریت کر قتل، کھیت سے نعش برآمد، تحقیقات شروع
سہارنپور ،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سہارنپور کے ناگل تھانہ علاقہ کے رسول پور کھیڑی گاؤں میں جمعہ کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آگیا۔ یہاں پانچ بچوں کی ماں کا بہیمانہ طریقہ سے گلا ریت کر قتل کر دیا گیا۔ متوفی کی سربریدہ ہوئی نعش جنگل میں پڑی ہوئی ملی۔ اطلاع کے بعد…
مزید پڑھیں »





