جرائم و حادثات
- دسمبر- 2021 -28 دسمبر
گجرات : نابینا خاتون سے زیادتی کے ملزم کی آواز سے شناخت ، ملزم گرفتار
احمد آباد،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) احمد آباد کے باولا نامی علاقہ میں منگل کو ایک نابینا خاتون کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نردھام رکشہ ڈرائیور نے نابینا خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ تاہم احمد آباد دیہی پولیس نے نابینا خاتون کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
نوئیڈا :لڑکی نے لڑکے پر شادی کا لالچ دے کر ریپ کرنے کا لگایا الزام
نوئیڈا ،25 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نوئیڈا میں ایک 19 سالہ لڑکی نے ایک لڑکے پر شادی کے بہانے کئی بار ریپ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ پولیس کمشنر آلوک سنگھ کے ترجمان نے بتایا کہ سیکٹر 19 میں رہنے والی ایک لڑکی نے ہفتہ کو سیکٹر 20 پولیس اسٹیشن میں شکایت…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
جنسی زیادتی کی شکار لڑکی نے کی خودکشی ،خودکشی نوٹ میں لکھا’ماں کا پیٹ اورقبر‘2ہی جگہ محفوظ
چنئی، 19 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنئی کے پوناملے علاقے میں 11 ویں جماعت کی طالبہ نے جنسی زیادتی کا شکار ہو کر خودکشی کر لی۔ جان دینے سے پہلے نابالغ لڑکی نے خط بھی لکھا۔ اس دل دہلا دینے والے خط میں وہ اپنی تنہائی، جبر کے خلاف اپنی لڑائی کے بارے میں…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
پنجاب :24 گھنٹوں کے اندرلنچنگ کا دوسرا واقعہ
نئی دہلی19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں 24 گھنٹے کے اندر ہی توہین کے معاملے میں لنچنگ کا دوسرا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اب کپورتھلا میں ایک نوجوان کو بے حرمتی کے الزام میں پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ ایسا ہی واقعہ کل امرتسرکے گولڈن ٹیمپل میں پیش آیا۔ کپورتھلا ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
یوپی: سلطان پور میں مسلم دوست کی لنچنگ ،موت ، ملزمان حراست میں
سلطان پور ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سلطان پور کے کروندی کلاں نامی کے ہندوآباد گاؤں میں معاشقہ میں شادی شدہ خاتون سے ملنے آئے ایک نوجوان کو ہفتہ کی شام پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے قتل کے ملزم دیور کو حراست میں لے لیا ہے، گاؤں میں پولیس تعینات…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
2 کروڑ کی چوری، مالک کو واپس کیے 50 لاکھ کم : رقم کی ہیرا پھیری معاملے میں تھانہ انچارج معطل
نوئیڈا،17 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2 کروڑ روپئے کی چوری کے ہیرا پھیری میں لائن پارتھانے کی پولیس پھنس گئی۔ اس معاملے میں لائن پار تھانہ انچارج اشوک دہیا کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی تھانے کے ڈیوٹی افسر اور اہلکاروں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ مذکورہ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2021 -9 نومبر
دہلی : نوکری سے نکالے جانے کاڈرائیور نے لیا بدلہ ،نئی شادی شدہ خاتون کا گلا دبا کر قتل
نئی دہلی،9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے بروری علاقے میں ایک نئی شادی شدہ خاتون کے قتل کے معاملے میں ملزم ڈرائیور راکیش کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا نام پنکی ہے جو اپنے شوہر وریندر کے ساتھ براری علاقے میں ایک مکان میں رہتی تھی۔پنکی کے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
دیوالی سے قبل گھر میں صف ِ ماتم بچھ گئی گھریلو تنازع سے دلبرداشتہ خاتون نے پھانسی لگا کر گنوائی جان
دہلی، 3نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دیوالی کی خوشی سے پہلے شمال مشرقی دہلی کے نیو عثمان پور علاقہ کے ایک گھر میں صف ِ ماتم بچھ گئی ۔ گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ متوفی کی شناخت ریتو (26) کے طور پر کی گئی ہے۔ خاتون نے مرنے…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2021 -30 اکتوبر
اجنبی سے دوستی خاتون کیلئے مہنگی ثابت، 17 لاکھ روپیوں سے محروم
سوشیل میڈیا کی دوستی میں احتیاط لازمی ، اندھا بھروسہ نہ کریں حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسٹاگرام پر اجنبی سے دوستی ایک خاتون کو مہنگی ثابت ہوئی۔ گھر بنانے کے نام پر مالی مدد کے لئے خاتون کو یقین دلاکر ایک دھوکہ باز نے 17 لاکھ روپے لوٹ لیا۔ سائبر کرائم پولیس سے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
مندر میں رہنے والی لڑکی سے جنسی زیادتی، 50 سالہ ادھیڑ عمر کا شخص ملزم گرفتار
ریوا؍بھوپال،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہوس کی دھوم دھام اس قدر بڑھی ہوئی ہے کہ اب بھکارن بھی مجرمانہ ذہنیت کے لوگ کے شکار ہورہی ہے ، اس کی تازہ اور گھناؤنی مثال مدھیہ پردیش کے ریوا شہر کے بچھیا تھانہ علاقہ میں پیش آئے ایک بچی کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ ہے۔…
مزید پڑھیں »



