جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2021 -17 اکتوبر
19 سالہ لڑکی کے ساتھ پانچ لوگوں کی اجتماعی جنسی زیادتی، تین درندے گرفتار
اورنگ آباد، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکی’ ڈبل انجن سرکار‘ میں ایک بار پھر گینگ ریپ جیسے شرمناک واقعات میں افسوسناک اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہیں وحشیانہ سانحات میں سے ایک سانحہ کے تحت 19 سالہ لڑکی کو پانچ لوگوں کے ذریعہ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبر ملی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
AIIMS دہلی کی خاتون ڈاکٹر کا اپنے سینئر پر زیادتی کا الزام، مقدمہ درج
"سالگرہ کی تقریب میں شراب نوشی کے بعد سینئر ڈاکٹر نے موقع کا فائدہ اٹھا کر خاتون ساتھی کے ساتھ زیادتی کی۔ شکایت پر فوری مقدمہ درج، ملزم فرار۔"
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
11 سالہ بچی کے ساتھ کلاس روم میں ہیڈ ماسٹر کی جنسی زیادتی ،ملزم ٹیچر گرفتار
جھن جھنوں، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوں تو جنسی زیادتی کے لرزہ خیز داستان آئے دن سماعت سے ٹکراتی ہے ، لیکن راجستھان کے جھن جھنو کے سنگھانہ تھانہ علاقہ میں واقع ایک سرکاری اسکول میں ایسا شرمناک واقعہ پیش آیا ، جس سے شرم سے گردنیں جھک جاتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
پولیس نے 17 سالہ لڑکی کے ریپ معاملہ میں ایس پی اور بی ایس پی کے ضلعی صدر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا
للت پور،16؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع للت پور کے صدر کوتوالی علاقے میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے اب تک سات ملزموں کو گرفتار کیا ہے جن میں سماج وادی پارٹی (ایس پی)، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما اور ایک انجینئر شامل ہیں۔للت…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
درندگی سے بھر پور مآب لنچنگ – معمولی بات پرسفاکانہ پٹائی ،جلدی موت نہ ہو اس لئے پانی پلا پلا کر کی گئی پٹائی
درندگی سے بھر پور مآب لنچنگ- جس پر درندہ کو بھی شر م آئے رواڑی/مہندر گڑھ ، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہندر گڑھ میں ایک پسماندہ طبقہ کے طالب علم جس کا نام گورو بتایا جاتا ہے ، کو لاٹھی ڈنڈے سے جم کر پیٹا گیا۔ طالب علم ہسپتال میں علاج کے دوران دم…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
فریدآباد میں فحش ویڈیو کالز کے ذریعے بلیک میلنگ کا خطرناک گینگ سرگرم
فریدآباد، 10 اکتوبر (اردو دنیا.اِن / ایجنسیاں) – این سی آر خطے میں واقع شہر فریدآباد میں فحش چیٹس اور پورن ویڈیو کالز کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس مافیا کے نشانے پر عام افراد کے ساتھ ساتھ طلباء،…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
کرناٹک ریپ کیس: کرناٹک میں ایک 16 سالہ طالبہ سے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں 4 افراد گرفتار
کرناٹک،10 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک پولیس نے ایک 16 سالہ طالبہ کے اغوا اور اجتماعی عصمت دری کے سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے اتوار کو یہ معلومات دی۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رشیکیش بھگوان نے بتایا کہ ایک ملزم لڑکی کو فیس بک کے ذریعے جانتا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
لکھنؤ سے ممبئی جانے والی پشپک ایکسپریس میں ڈکیتی اور عصمت دری کے واقعات ، چار ملزم گرفتار
ممبئی،09 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے اگت پوری میں چلتی ٹرین میں تیز دھار ہتھیاروں سے لیس شرپسندوں نے ڈکیتی اور عصمت دری کی واردات کو انجام دیا ہے ۔ یہ واقعہ لکھنؤ ممبئی پشپک ایکسپریس میں پیش آیا۔ اگت پوری میں 8 افراد سلیپر بوگی میں سوار ہوئے اور انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
مظفر نگر میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
مظفر نگر (یو پی) ،09 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے بھوپا تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک 22 سالہ لڑکی کو دو نوجوانوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور یہ واقعہ موبائل فون پر بھی ریکارڈ کیا گیا۔ یہ معلومات پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
دو بھائیوں پر 27 سال تک اجتماعی زیادتی کا الزام، ایف آئی آر درج
گروگرام، 8اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے گروگرام میں ایک خاتون نے دو بھائیوں پر 27 سال تک گینگ ریپ کا الزام لگایا ہے۔ گروگرام پولیس نے خاتون کی شکایت پر دونوں بھائیوں کے خلاف خاتون پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی ہے ، اب تک اس معاملہ میں کوئی ملزم گرفتار…
مزید پڑھیں »




