جرائم و حادثات
- ستمبر- 2021 -24 ستمبر
ڈومبولی گینگ ریپ معاملہ: اب تک28 گرفتار ، ویڈیو بنا کر نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ
ممبئی،24؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی سے متصل تھانے ضلع کے ڈومبولی میں ایک نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری معاملے میں مزید چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اب تک اس کیس کے ملزمان کی تعداد 33 بتائی جا رہی ہے لیکن پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ریپ کیس میں سادھو کو سزا سناتے ہوئے ہائی کورٹ کا تلخ تبصرہ
ایسا کون’ معبود‘ ہے، جو ایسے درندہ صف پجاری کی ’پوجا‘ قبول کر تا ہوگا! کوچی؍نئی دہلی ،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ ہائی کورٹ نے ایک پجاری کو عصمت دری کے جرم میں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے تلخ ترین تبصرہ کیا ۔ اپنے ریمارکس میں ہائی کورٹ نے کہاکہ:’ ہمیں…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
زر اور زمین کی خونیں داستاں : اکلوتے بیٹے کی خاطر دو بھائیوں کے بچوں کے خون سے رنگا اپنا ہاتھ ، ۵؍کے قتل کا انکشاف
غازی آباد؍نئی دہلی ،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی سے متصل غازی آباد کے مراد نگر کے گاؤں بسنت پور سینتھلی کے ایک درندہ صفت کسان لیلو تیاگی نے 20 سالوں میں ایک ایک کرکے خاندان کے پانچ افراد قتل کرڈالے او ر اسے اس سفاکانہ عمل پر کوئی افسوس بھی نہیں ہوا ۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
بیوی کی خود کشی کی ریکارڈنگ کرنے والا شوہر گرفتار
امراوتی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھرا پردیش کے نیلور ضلع میں آتماکور ٹاون میں ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس نے اپنی بیوی کی خود کشی کی ریکارڈنگ کی ۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کو پیش آیاتھا جس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ اس میں اس شخص کو اپنی بیوی کو خود…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
دودھ پینے کی ضدکررہا تھا بیٹا توماں نے زمین پر پھینک دیا ، بچے کی ہوئی موت : پولیس
کوربا ،23؍ ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں دودھ پینے کی ضدکرنے والے ایک بچے کو اس کی ماں نے مبینہ طور پر زمین پر پھینک دیا، جس سے بچے کی موت واقع ہوگئی ۔ پولیس نے ماں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کوربا ضلع کے پولیس افسران…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
اترپردیش: مظفر نگر میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
مظفر نگر،23؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 16 سالہ لڑکی کو تین افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ لوگ لڑکی کو بندوقوں کا خوف دکھا کر جنگل لے گئے۔ یہ واقعہ بدھ کو اس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سارن میں ٹرین سے کٹ کر نوجوان کی موت
چھپرہ ،23 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں سارن ضلع کے شمال مشرقی ریلوے کے چھپرہ ۔ سیوان ریل سیکشن کے کوپا اور داﺅد پور اسٹیشن کے مابین بنکٹا گاﺅں کے نزدیک جمعرات کو ٹرین سے کٹ کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ گوالیر سے برونی جانے والی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
متھرا:عصمت دری کے ملزم کو 25سال کی سزا
متھرا:23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متھرا کی ایک عدالت نے دوشیزہ کے ساتھ عصمت دری کرنے کے ملزم کو 25سال کی قید اور دو لاکھ 30ہزار روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق 17نومبر سال 2017 کو چھاتہ کوتوالی کے دوتانا گاؤں باشندہ متاثرہ کے والدین کھیت گئے تھے کہ اسی دوران پڑوسی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تھانے میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ملزمان کی تلاش کے لئے پولیس ٹیم تشکیل
تھانے ، 23 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں پولیس نے جمعرات کو نامعلوم افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کی رپورٹ درج کی ہے۔پولیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی ہے اور ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
دہلی میں حاملہ غیر ملکی خاتون اور اس کے بیٹے کا بے دردی سے قتل
نئی دہلی ،22؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے کالکاجی علاقے میں ایک حاملہ غیر ملکی خاتون اور اس کے ایک سالہ بیٹے کی خون سے لت پت لاشیں ملنے کے بعد افراتفری پھیل گئی ہے۔ دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کرغزستانی Kyrgyzstan خاتون اور اس کے بچے کو کالکاجی علاقے میں…
مزید پڑھیں »





