جرائم و حادثات
- ستمبر- 2021 -16 ستمبر
فون پر مسیج، میاں بیوی میں جھگڑا، بیوی کی خودکشی
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خوشحال خاندان واٹس ایپ مسیج کے سبب تباہ ہوگیا۔ بیوی کے فون پر حاصل انجان مسیج شوہر کی برہمی اور بیوی کی خودکشی کا سبب بن گیا۔ میر پیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ مونیکا نامی 24 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ 13 ستمبر کو مونیکا کے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
۱۰؍سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سنائی گئی 20 سال قید کی سزا
غازی آباد ، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غازی آباد کی ایک پوکسو کورٹ نے ایک شخص کو #عصمت دری کے مقدمہ میں 20 سال قید کی سزا سنائی اور اس پر 30 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیاہے۔ اسپیشل پبلک پراسکیوٹر اتکرش وتس نے بتایا کہ جوگیش (23) نامی شخص کو 10 سالہ بچی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بجنور: نیشنل کھو کھو کھلاڑی قتل کیس کاسنسنی خیز انکشاف
ملزم نے زیادتی میں ناکام ہونے پر مقتولہ کا گلا گھونٹ دیا بجنور؍میرٹھ، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی #کھوکھو #کھلاڑی کے #قتل کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے موبائل ٹریسنگ کے ذریعہ قاتل کو گرفتار کر لیا۔ قتل کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ ملزم نے خاتون کھلاڑی کو #جنسی زیادتی کے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
قابل اعتراض حالت میں پکڑے جانے پر بنائی تھی ویڈیو، 6 ملزمین گرفتار
ارریہ ، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گاؤں والوں نے شادی شدہ خاتون کو اس کے #عاشق کے ساتھ #جنسی تعلقات کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اس کے بعد دونوں نے #برہنہ کرکے اس کی ویڈیو بنائی۔ پھر گاؤں والوں نے دو نوں کو زنجیر سے باندھ دیا۔ پھر لوگوں نے پنچایت کر کے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
ہماچل پردیش کے چمبا کے تیسا علاقے میں لگی آگ ،چار افراد ہلاک
شملہ،14؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل پردیش کے ضلع چمبا کے تیسا علاقے میں نصف شب میں ایک #گھر میں #آگ لگنے سے چار افراد زندہ جل گئے۔ جبکہ ایک #خاتون زخمی ہے۔ صبح جب لوگوں کو حادثے کا علم ہوا تو گاؤں میں #غم کا ماحول ہے ۔ آگ لگنے کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ساکی ناکہ کے بعد اب الہاس نگر میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ
ممبئی میں تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے ریپ کا واقعہ ممبئی،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں #ریپ کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ #ممبئی میں ساکی ناکا کے بعد اس بار الہاس نگر میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ #زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الہاس نگر ریلوے اسٹیشن پر…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
30 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی ، تشویشناک حالت میں داخل اسپتال ، ۱؍ گرفتار
ممبئی ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے ساکی ناکہ علاقہ میں ایک 30 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، متاثرہ کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں اب تک ایک ملزم کو گرفتاربھی کرلیا ہے ،واقعہ میں مزید کچھ اور لوگوں کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ بات…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
میرٹھ: پولیس نے کیاصادق ،امن قتل معاملے کا انکشاف کیا ، دو گرفتار
لکھنو،10؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے فتح پور نارائن کے جنگل میں ضلع میرٹھ کے کٹھور تھانہ علاقے میں شاہجہان پور سے ای رکشہ پر لے کر گھومنے نکلے دو نوعمروں کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دونوں بچوں کو ای رکشہ لوٹنے کے لیے قتل کیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
دہلی کے منڈکا علاقے میں ماں کوقتل کرنے والا بیٹا گرفتار
نئی دہلی،09؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک ایسے بیٹے کو #گرفتار کیا ہے جس نے اپنی ماں کو گولی مار کر #قتل کیا۔ ملزم یکم ستمبر سے فرار تھا۔ ملزم کی تلاش میں پولیس نے اس کے 100 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے تھے اور بڑی تعداد میں سی سی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
اعظم گڑھ:دلت بستی میں عشق کی سزا ، عاشق کی برہنہ پٹائی
اعظم گڑھ، 9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گاؤں والوں نے ایک عاشق کو عشق کرنے کی اذیت ناک سزا دی ۔خیال رہے کہ لڑکا اسی گاؤں کا تھا، رات کی تاریکی میں اپنی #معشوقہ سے ملنے آیا تھا، لیکن شومئی قسمت وہ پکڑا گیا اور دیہی باشندگان کے ہاتھوں ذلت آمیز پٹائی برداشت کی…
مزید پڑھیں »





