جرائم و حادثات
- ستمبر- 2021 -8 ستمبر
بوڈ اپل میں پادری گرفتار،عصمت ریزی ، جہیز ہراسانی و دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے نواحی علاقہ بوڈ اپل میں چرچ کے پادری پر پولیس نے جہیز ہراسانی ‘ عصمت ریزی‘ دھوکہ دہی کے علاوہ دیگر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے پادری کو گرفتار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈ پلی پولیس میں درج کئے گئے اس مقدمہ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
مظفر نگر میں دلت لڑکی کا جنسی استحصال ، بلیا میں 15 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری
مظفرنگر7ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 14 سالہ دلت لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس پر ذات پات کے تبصرے کیے گئے۔ پولیس نے منگل کو یہ معلومات دی ہیں۔اتر پردیش کے #بلیا ضلع کے بنسدیہ کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
مدھیہ پردیش: سوشل میڈیا پر دوستی کرنے کے بعدنوجوان نے کی نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی
دیواس،5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ ایک 19 سالہ لڑکے کے ذریعہ فوٹو- ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر دوستی کرنے کچھ دنوں کے بعدمبینہ طور پرزیادتی کی۔ انڈسٹریل ایریا تھانے کے انچارج انل شرما نے اتوار کو بتایا کہ اس 14 سالہ لڑکی نے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
شراوستی میں خوفناک سڑک حادثہ : ۵؍افراد کی حادثہ میں المناک موت
وزیراعلیٰ کا اظہارِ افسوس لکھنؤ ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے شراوستی shravasti ضلع کے تھانہ ایکونا میں جمعہ کی شب تقریبا ً10 بجے گاؤں نارائن پور کے نزدیک قومی شاہراہ 730 پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آگیا، جس میں ۵ افراد کی المناک موت ہوگئی ہے۔ بہرائچ سے اتراولا واپس…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
بہار: اسمارٹ کلاس روم میں بچے دیکھ رہے تھے فحش بھوجپوری گانا ، ویڈیو وائرل ہونے پر افراتفری
بیگوسرائے،04؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار حکومت نے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے ریاست کے تمام اسکولوں میں اسمارٹ کلاس کی بہتر سہولت فراہم کی ہے ، لیکن یہ سہولت بچوں کے لیے فحاشی کا ذریعہ بن رہی ہے۔ اسکول کے بچے ریاست کے بیگوسرائے ضلع کے بکھاری بلاک میں اسمارٹ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
اترپردیش: 17 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
مہوبا ،04؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے مہوبا ضلع میں ایک 17 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پراجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مہوبا صدر کوتوالی کے انسپکٹر انچارج (ایس ایچ او) بلرام سنگھ نے ہفتہ کو بتایا کہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا مبینہ واقعہ جمعرات…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
ورنگل میں چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی اور ارکان خاندان پر وحشیانہ حملہ‘ تین افراد برسر موقع ہلاک
ورنگل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ضلع ورنگل کے ایل بی نگر میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جہاں چھوٹے بھائی نے اپنے حقیقی بڑے بھائی اور ان کے افراد خاندان پر چاقوؤں اور کلہاڑیوں سے مبینہ طور پر حملہ کیا ۔اس حملہ میں تین افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد…
مزید پڑھیں » - اگست- 2021 -30 اگست
ٹیٹو نے نوین قتل کیس کو حل کردیا ، بیوی نے کیاتھاقتل ، دیگر7 ملزمان گرفتار
نئی دہلی ،30اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے دعویٰ کے مطابق:’ 10 اگست کو نیو فرینڈس کالونی تھانہ علاقہ کے سکھ دیو وہار نالے میں سوٹ کیس کے اندر پائے گئے نوین نامی شخص کی لاش کا معمہ حل کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس معاملہ میں مقتول کی بیوی اور ساس…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
میرٹھ: 2معصوم بچوں کا وحشیانہ قتل، جنگل میں ملی لاش ، علاقے میں دہشت
میرٹھ ، ۲۹؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرٹھ کے کٹھور علاقہ میں دو معصوم بچوں کے وحشیانہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دونوں ہفتے کی شام سے لاپتہ تھے۔ صبح جنگل سے خون میں لت پت لاش ملی ہے۔ پولیس نے دونوں کی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
دردناک سڑک حادثہ، تین دن کی دلہن موت کی آغوش میں
بیٹی کی خوشیوں کے ارمان کے ساتھ باپ بھی ہلاک، شوہر اور دیگر زخمی، ضلع نرمل میں واقعہ نرمل:(اردودنیا/ایجنسی) جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں۔ ایک دلہن جس کے ہاتھوں میں ابھی مہندی کا رنگ پوری طرح چڑھا بھی نہیں تھا کہ وقت کے بے رحم ہاتھوں…
مزید پڑھیں »




