جرائم و حادثات
- اگست- 2021 -12 اگست
معصوم بچی سے چھیڑ خانی کے مقدمہ میں ملزم کو عمر قید و جرمانہ
پرتاپ گڑھ 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج / خصوصی جج پاکسو پنکج کمار شری واستو کی عدالت نے چار سال قبل معصوم بچی سے ہوئ چھیڑ خانی کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے جرم ثابت ہونے کے سبب خاطی کو عمرقید و جرمانہ کی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
20 سالہ لڑکے نے اپنی سابق گرل فرینڈ سے دوستی کرنے والے شخص کو قتل کیا
نئی دہلی، 11 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے منگول پوری میں 20 سالہ ایک شخص اور اس کے نابالغ دوست نے اپنی سابق #گرل# فرینڈ سے بات کرنے پرایک شخص کو مبینہ طور پر #چاقو کا وار کرکے #قتل کردیا۔ پولیس نے بدھ کو یہ معلومات دی۔انہوں نے بتایا کہ اسد عرف بلا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
آسام میں سنسنی خیز معاملہ:5 سالہ بچی کی بلی ، تانترک گرفتار
گوہاٹی، 11 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے چرائی دیوضلع میں 5 سال کی بچی کی #لاش ملی ہے اور اس معاملے میں ایک #تانترک کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بدھ کو یہ معلومات دی۔ ایک سینئر #پولیس عہدیدار نے بتایا کہ لڑکی اپنے پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بے وفا بیوی کا عاشق کے ہاتھوں قتل
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی کے بعد شوہر سے بے وفائی ایک خاتون کے لئے مہنگی ثابت ہوئی جو اس کی ہلاکت کا سبب بن گئی۔ جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ 21 سالہ پوجا اس کے #عاشق راکیش کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 21 سالہ #پوجا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کرکٹ کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرکٹ کا جنون اور کرکٹ میاچس پر سٹہ کی عادت ایک نوجوان کی ہلاکت کا سبب بن گئی۔ ایل بی نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں29 سالہ گوتم نے خودکشی کرلی۔ گوتم ایل بی نگر علاقہ کے ساکن سرینواس کا بیٹا تھا جو کرکٹ کا #جنونی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کنساس: 1979 تقریباً 42 سال قانون کی گرفت سے بچنے والا قاتل آخر کار پکڑا گیا-
کولوراڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک سفاک قاتل چار دہوں تک قانون کی گرفت سے بچا رہا، تاہم کب تک،42 سال بعد وہ قانون کی گرفت میں آگیا۔امریکی میڈیا نے جرم کا ایک کیس رپورٹ کیا ہے، 1979 میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث شخص ڈی این اے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
خطرناک روڈی شیٹر محمد لئیق کا اترپردیش میں قتل
پولیس تحقیقات میں تاخیر سے انکشاف، ٹی روی اور سمیر گرفتار حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے ضلع #ظہیرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک خطرناک روڈی شیٹر محمد لئیق عرف شوٹر لئیق کا #اترپردیش کے پرتاپ گڑھ میں قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ لئیق جو جنوری…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
ماں نے اپنے دو بیٹوں کا گلا کاٹ دیا ، ایک کی موت
مرادآباد:07اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع #مرادآباد کے مونڈھا پانڈے تھانہ علاقے کے گھوسی پورا گاؤ ں میں ایک ماں نے ہی پہلے اپنے دو معصوم بیٹوں کو چاقو سے گلا کاٹ دیا اور پھر خود کو بھی چاقو سے زخمی کرلیا۔ اس واقعہ میں چھوٹے بیٹے کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دونوں…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
نابالغہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
دو نابالغ لڑکوں کے خلاف کیس اترپردیش:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے ستّر کلو میٹر مسافت پر تھانہ نواب گنج علاقے کے ایک گاوں میں جمعرات کی شام ہوئی نابالغہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے تاخیر شب دو نابالغ ملزمان کے خلاف اجتماعی #عصمت…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تلنگانہ : سنگاریڈی میں لاری اور کار میں خوفناک تصادم ، پانچ ہلاک
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنگاریڈی ضلع میں آج پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہوگئی جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ #سنگاریڈی ضلع کے چوٹا کور منڈل مستقر کے قریب کار اور لاری کے درمیان قومی #شاہراہ پر پیش آئے…
مزید پڑھیں »




